اشاعتیں

دسمبر, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

RWM31122023 لیمن گراس

تصویر
 ‏لیمن گراس گے فوائد۔۔۔ اک خوبصورت تحریر۔ گھر میں لیمن گراس اگائیے۔۔ غذا بھی، دوا بھی،شفا بھی یہ ایک خوبصورت پودا ہے جسے آپ آسانی اپنے گھریلو باغیچہ یا گملہ میں لگا سکتے ہیں اور سالہا سال اس سے فوائد حاصل کر سکتے ہیں،جھاڑی نما اس پودے کا اصل وطن چین اور اس کے گردو نواح کے ممالک ہیں بحرحل اب پاکستان کی ہر نرسری سے آسانی سے دستیاب ہے اور اگر آپ اس کے فوائد سے آگاہ ہو جائیں تو اس کو ہر حال میں خریدنا چاہیں گے مگر اللہ کا شکر ہے کہ یہ ہمارے" مطلوبہ میعار" پر بھی پورا اترتا ہے یعنی انتہائی سستا ۔میرا خیال ہے گملہ میں لگا ایک فٹ سے بڑا پودا آپ کو سو روپے سے بھی کم میں مل جائے گا،بعد میں بھی اس کی دیکھ بال انتہائی آسان ہے ،عام پودوں کی ہی طرح اس کو پانی دیا جاسکتا ہے اور اہم اور بڑی بات یہ ہے اس کی خوشبو سے مکھی مچھر بھی قریب نہیں آتے۔ طبی نقطہ نظر سے لیمن گراس کے بے شمار فائدے سامنے آ رہے ہیں۔ سرطان جیسے مرض میں بھی مفید ہے۔ آپ بھی اسے آزمائیے۔ چاولوں میں ڈال کر دیکھیے۔ اس کی چائے بنا کر خود بھی پئیں اور گھر والوں کو بھی دیں۔ دو تین چھوٹی الائچیاں ڈال کر پانی پکائیں،لیمن گراس ڈالیں...

RWM31122023 فالج کا ٹیکہ

تصویر
 گورنمنٹ نے پنجاب کے 15 سرکاری ہسپتالوں میں سٹروک سنٹر قائم کرنے کی منظوری دی ہے. جہاں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا انجیکشن tPA چوبیس گھنٹے دستیاب ہو گا. جو کہ ایک مہنگا انجیکشن ہے.  ان میں  راولپنڈی کا ہولی فیملی ہسپتال بھی شامل ہے. اگر آپ کے کسی عزیز کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو اسے فوراً 4 سے 5 گھنٹے کے اندر ہسپتال لے کر پہنچیں  اگر tPA انجیکشن مریض کو 4 سے 5 گھنٹے میں لگ جائے تو ساری عمر کی معذوری سےبچا جا سکتا ہے. اس پیغام کو آگےپہنچائیں.

RWM29122023 شلجم

 ‏شلجم، سیب سے دس گنا زیادہ مفید ہے..! میں نے یہ بات سن کر حسب عادت تحقیق شروع کی اور کوشش کی کہ مزید مستند فوائد تلاش کئیے جائیں  اور دیکھا جائے کہ یہ عام سی ، سستی سبزی اتنے مہنگے سیب سے دس گنا زیادہ بہتر کیسے  ہے.. ؟ تحقیق سے معلوم ہوا کہ شلجم  خاص طور پر پٹھوں کی کمزوری، کمر  درد ٹانگوں کے درد،  دل، جگر، آنکھوں، ہڈیوں، جوڑوں کا درد، یورک ایسڈ کم کرتا ہے، کولیسٹرول نارمل کرتا ہے قبض دور کرتا ہے شلجم ابال کر بیسن کے  ساتھ گوندھ کر روٹی بنا کر کھانے سے  شگر کنٹرول کرنے میں معاون ہے البتہ گندم چھوڑنا ہوگی.  چونکہ اس میں فائبر زیادہ ہے سلاد کے طور پر کھانے سے پیٹ بھر جاتا ہے وزن کم کرنے والوں کا دوست ہے.  آئیے  ایک قابل بھروسہ ویب سائٹ کے تعاون سے سیب اور شلجم میں موجود مفید اجزاء کا تناسب دیکھتے ہیں.  سب سے اہم بات  شلجم میں  سیب سے 10 گنا زیادہ وٹامن سی ہوتا ہے یعنی سیب میں 24 فیصد شلجم میں 200فیصد.  وٹامن B1  سیب میں 7 فیصد شلجم میں 29 فیصد.  وٹامن B6  سیب میں 14 فیصد شلجم میں 58 فیصد  سوڈیم...

RWM29122023 BLUES CARDS FOR HAKEEMS بلیو کارڈ ہولڈر حکیم

تصویر
 صدر نیشنل کونسل فارطب محترم جناب حکیم محمد احمد سلیمی کی خصوصی کاوش سے چغتائی لیب کے ساتھ ہونیوالے ایم او یو کے نتیجہ میں نیشنل کونسل فارطب سے رجسٹرڈ اطباء کرام کو جاری ہونیوالے بلیو کارڈ کے حصول کے بعد درج ذیل رعایتیں حاصل ہونگی. لیب ٹیسٹ انویسٹی گیشن پر%20رعایت. بیسک ہیلتھ پروفائلز(سی بی سی,ایل ایف ٹی,آر ایف ٹی,ار بی ایس,یورک ایسڈ) پر %33 رعایت.                     چغتائی میڈیکل سنٹرز پر معالجین سے مشورہ پر %20 رعایت.     ریڈیالوجی انویسٹی گیشن(ایکس رے,ای سی جی,ایکو کارڈیو گرافی,میمو گرافی,ایم آر آئی,سی ٹی سکین)پر %15 رعایت.  ہوم کیئر سروسز (ویکسینیشنز,فزیوتھراپی و دیگر نرسنگ سروسز)پر %10 رعایت. چغتائی فارمیسی پر ہر جمعةالمبارك کے دن %10رعایت جبکہ باقی ایام میں %8 رعایت. اطباء کرام کے بلیو کارڈ کے حصول کا طریقہ کار بہت جلد وضع کرکے جاری کردیا جائیگا.   یاد رہے کہ پورے ملک بشمول آزاد جموں وکشمیر جہاں پر چغتائی لیب,چغتائی فارمیسی اورچغتائی میڈیکل سنٹرز موجود ہیں وہاں پر اطباء کرام بلیو کارڈ کے حصو...

RWM27122023 سورہ البقرہ 186

 💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄         ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲  🌹* اَلسّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وبرکاتہ *🌹               🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤 🔖 *13  جمادی الالثانی 1445ھ* 💎 🔖 *27  دسمبر              2023ء*  💎 🔖 *12  پوہ               2080ب* 💎         🌄 *بروز بدھ  Wednesday* 🌄 🌺 *اللہ بہت قریب ہے !* 🔹 *اورجب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں سوال کریں تو یقیناً میں قریب ہی ہوں ، میں پکارنے والے کی دُعا قبول کرتا ہوں جب بھی وہ مجھے پکارتا ہے تو لازم ہے کہ وہ میری بات مانیں اور مجھ پر ہی ایمان لائیں تاکہ وہ ہدایت پائیں۔*🔹 📗«سورۃ البقرۃ-186» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

RWM25122023 چھینک مارنا

 

RWM23122023 حجامہ کے فوائد

تصویر
 

RWM22122023 UNHEALTHY FOOD

تصویر
 

RWM22122023 IMMEDIATELY BUILDING FOOD

تصویر
 

RWM22122023 LAB ABDULLAH

تصویر
 

RWM22122023 LAB CARD لیب کارڈ

تصویر
 اطباء کرام کیلیئے خوشخبری  نیشنل کونسل فار طب اور چغتائی لیب پاکستان کے درمیان باہمی تعاون کا معاہدہ   صدر نیشنل کونسل فار طب اورچغتائی لیب کے پراجیکٹ ہیڈ نے باہمی تعاون کی دستاویز پر دستخط کیے  اس موقع پر چئرمین انسپیکشن حکیم عبدالواحد شمسی ,چیئرمین نصاب کمیٹی حکیم حافظ فرید یونس رجسٹرار محمد اسماعیل کنٹرولر محمد اشرف صدیقی اور چغتائی لیب کے نمائندگان نے شرکت کی۔ معاہدے کے مطابق اطباء کرام کو ایک سو روپے فیس پر چغتائی لیبارٹری کی جانب سے بلیو کارڈ بنا کر دئیے جائیں گے کارڈ ہولڈر کو لیبارٹری ٹیسٹوں پر خصوصی رعایت ہو گی ۔ ایک کارڈ پر فیملی کے سات افراد استفادہ کرسکتے ہیں.  اطباء اپنے کارڈ بنوانے کے لیے سندھ میں محترم جناب حکیم سراج الدین چانڈیو(03212005535) ,پنجاب سے حکیم ذوالفقار علی زاہد (03006844958,03458141758),بلوچستان سے محترم جناب حکیم عارفین سعید(03009387785 ,), خیبر پختونخواہ سے محترم جناب حکیم عبدالواحد(03005730407, 03459344250) سب آفس نیشنل کونسل فار طب لاہور سے ارسلان احمد(03327778354) اور مرکزی دفتر میں رضوان بن حسین ستی(0519204375,0519204378 030053...

RWM22122023 WHO EAT HEALTH

تصویر
 

RWM22122023 GAZA WATER

تصویر
 Recently displaced children in southern Gaza are accessing only 1.5 to 2 litres of water each day, well below the minimum needed for survival. They’re forced to use water that is highly salinated or polluted. Without safe water, many more children will die from deprivation and disease in the coming days. UNICEF calls for rapid, safe and unimpeded humanitarian access to all children and families in need.

RWM21122023 حکیم شجاع احمد طاہر (طبی رسالے)

حکیم شجاع احمد طاہر       ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا ڈیرہ غازیخان کا خطہ تاریخی اعتبار سے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ نواب غازی خان میرانی کے نام سے منسوب یہ شہر ڈیرہ غازی خان کوہ سلیمان کے بلوچ قبائل کا ہیڈکوارٹر ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان بننے کے بعد ہندوستان سے آنے والے مسلمان مہاجرین بھی کافی تعداد میں اس شہر میں آن آباد ہوۓ۔ اس طرح سے یہ شہر دو ثقافتوں کا مسکن ہے۔ یہاں کے مقامی لوگ اور مسلمان مہاجرین کے علماء اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے انسان اس خطہ کے حسن میں اضافہ کرتے رہے۔ ان مختلف ثقافتوں کے خوبصورت انسانوں میں ایک نام حکیم شجاع احمد طاہر صاحب کا ہے۔   حکیم شجاع احمد طاہر صاحب کے والد محترم جناب چوہدری منیر احمد صاحب ہندوستان سے پاکستان ہجرت کر کے آۓ تھے اور شجاع آباد ضلع ملتان میں سکونت پذیر ہوۓ۔ چوہدری منیر احمد صاحب کے گھر 1959ء میں ایک اولاد نرینہ پیدا ہوئی جن کا نام شجاع احمد طاہر رکھا گیا۔ اور اس پیدائش کے تھوڑے عرصے کے بعد فیملی شجاع آباد سے ملتان شفٹ ہو گئی آپ کا بچپن ملتان جیسے...

RWM20122023 WHO ALCOHOL AND HEALTH

تصویر
 WHO ...

RWM20122023 WHO

تصویر
 

RWM20122023 WHO

تصویر
 

RWM20122023 WHO

تصویر
 

RWM20122023 WHO

تصویر
 

RWM20122023 WHO

تصویر
 

RWM20122023 WH0

تصویر
 

RWM16122023 HKS2 LAB REPORT FOR

تصویر
 

RWM15122023 NP5 ADDRESS E.P

تصویر
 

RWM08122023 خبر دار

تصویر
 

RWM05122023 19 تا 21 اپریل 2024 انٹرنیشنل یونانی کانفرنس

 آج مورخہ 5 دسمبر بروز بدھ نیشنل کونسل فارطب کا اجلاس صدر نیشنل کونسل فار طب محترم جناب حکیم محمد احمد سلیمی کی زیر صدارت جی سی ہوٹل راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں نیشنل کونسل فارطب کے زیرِاہتمام 19تا 21اپریل 2024کو انٹرنیشنل یونانی کانفرنس کےانعقاد کا فیصلہ کیا گیانیز اس کے انتظامات کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئ۔غیر اخلاقی اشتہاری سرگرمیوں میں ملوث حکیم سرفراز اور حکیم نوراحمدکی رجسٹریشن منسوخ کرکے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن,پیمرا اور دیگر متعلقہ حکام کو مطلع کرنے جبکہ ڈاکٹر شرافت حسین کا کیس مزید کاروائی کے لیے نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی کو ریفر کرنے کا فیصلہ کیا گیا,جناب حکیم حافظ فریدیونس کی سربراہی میں جناب ڈاکٹر آصف اقبال ,محترمہ ڈاکٹر حلیمہ نذر اور حکیم محمد اصغر پر مشتمل کمیٹی کو ایف ٹی جے کے تیسرے اور چوتھے سال کی ایکویلینسی کے لیے اسکیم آف سٹڈی تیار کرکے ایچ ای سی میں پیش کرنے کا ٹاسک دیا گیا,اس کے علاوہ تمام صوبائی ہیلتھ کیئر کمیشنز کو ہیلتھ ریگولیٹرز کی جانب سے اطباء کو انکےمطب پر آلاتِ تشخیص گلو کو میٹر ای این ٹی سیٹ وغیرہ اور علاج بالتدبیر کے مختلف طریقوں کی تفصیل نیز ان...

RWM06122023 PIC HKD2N4

تصویر
 

RWM06122023 PIC HKD2N3

تصویر
 

RWM04122023 ولوا کینسر ♋

 ولوا کینسر کیا ہے؟ خواتین کے جسم کا وہ حصہ جس سے جڑی شرم کینسر جیسے مرض کی تشخیص میں تاخیر کا باعث بن سکتی ہے۔۔۔۔ ہم جس معاشرے میں رہ رہے ہیں یہاں پر تو جنسی اعضاء کا نام لینا بھی گناہ کبیرہ سمجھا جاتا ہے ، اگر کسی خاتون ، لڑکی کو جنسی اعضاء میں کوئی بیماری تو شرم کی وجہ سے اس بیماری کا ذکر تک نہیں کیا جاتا یہاں تک کہ شادی شدہ خواتین کو بھی اگر جنسی اعضاء میں کوئی مسلئہ کوئی بیماری تو وہ اپنے شوہر کے ساتھ بھی شئیر نہیں کرتی۔۔۔ ا خدارا ! اب اس شرم کو نکال باہر کریں ،، اپنی صحت برباد نہ کریں۔۔۔ سب سے ضروری خواتین کے لیے اپنے جسم کے جنسی اعضاء کو جانے۔۔۔۔ اچھا جیسے ہاتھ، چہرہ ، پاؤں ، آپ کے جسم کے حصے ہیں ایسی ہی آپ کے جنسی اعضاء بھی آپ ہی کے جسم کے حصے ہیں تو جب آپ کو چہرہ، ہاتھ، پاؤں یا دیگر اعضاء میں کوئی بیماری تو آپ ڈاکٹر سے مشورہ تو ایسے ہی جب جنسی اعضاء میں کوئی مسلئہ تو بھی ڈاکٹر سے مشورہ کریں ۔۔۔ اب آتے ہیں آج کے موضوع کی طرف ۔۔۔ والوا جو ویجائنہ کا بیرونی حصہ ہے ۔۔۔ یہ خواتین کے جنسی اعضا کا وہ اہم حصہ ہے کہ جس کے بارے میں بہت کم بات کی جاتی ہے، مگر اگر اس جنسی عضو کو باقاع...

RWM04122023 HKD6 V

 

RWM04122023 HKD2 EXRAY ایکسرے

تصویر