RWM31122023 فالج کا ٹیکہ
گورنمنٹ نے پنجاب کے 15 سرکاری ہسپتالوں میں سٹروک سنٹر قائم کرنے کی منظوری دی ہے. جہاں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا انجیکشن tPA چوبیس گھنٹے دستیاب ہو گا. جو کہ ایک مہنگا انجیکشن ہے.
ان میں راولپنڈی کا ہولی فیملی ہسپتال بھی شامل ہے.
اگر آپ کے کسی عزیز کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو اسے فوراً 4 سے 5 گھنٹے کے اندر ہسپتال لے کر پہنچیں
اگر tPA انجیکشن مریض کو 4 سے 5 گھنٹے میں لگ جائے تو ساری عمر کی معذوری سےبچا جا سکتا ہے.
اس پیغام کو آگےپہنچائیں.
تبصرے