RWM29122023 BLUES CARDS FOR HAKEEMS بلیو کارڈ ہولڈر حکیم


 صدر نیشنل کونسل فارطب محترم جناب حکیم محمد احمد سلیمی کی خصوصی کاوش سے چغتائی لیب کے ساتھ ہونیوالے ایم او یو کے نتیجہ میں نیشنل کونسل فارطب سے رجسٹرڈ اطباء کرام کو جاری ہونیوالے بلیو کارڈ کے حصول کے بعد درج ذیل رعایتیں حاصل ہونگی. لیب ٹیسٹ انویسٹی گیشن پر%20رعایت. بیسک ہیلتھ پروفائلز(سی بی سی,ایل ایف ٹی,آر ایف ٹی,ار بی ایس,یورک ایسڈ) پر %33 رعایت.                   

 چغتائی میڈیکل سنٹرز پر معالجین سے مشورہ پر %20 رعایت.    

ریڈیالوجی انویسٹی گیشن(ایکس رے,ای سی جی,ایکو کارڈیو گرافی,میمو گرافی,ایم آر آئی,سی ٹی سکین)پر %15 رعایت. 

ہوم کیئر سروسز (ویکسینیشنز,فزیوتھراپی و دیگر نرسنگ سروسز)پر %10 رعایت. چغتائی فارمیسی پر ہر جمعةالمبارك کے دن %10رعایت جبکہ باقی ایام میں %8 رعایت. اطباء کرام کے بلیو کارڈ کے حصول کا طریقہ کار بہت جلد وضع کرکے جاری کردیا جائیگا. 

 یاد رہے کہ پورے ملک بشمول آزاد جموں وکشمیر جہاں پر چغتائی لیب,چغتائی فارمیسی اورچغتائی میڈیکل سنٹرز موجود ہیں وہاں پر اطباء کرام بلیو کارڈ کے حصول کے بعد ان سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں.

حکیم ذوالفقارعلی ملک(ترجمان نیشنل کونسل فارطب. 03006844958.

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک