**ہلدی سے علاج ** ہلدی کو انگلش میں Turmeric بھی کہتے ہیں ۔ ہلدی کو نہ صرف کھانوں اور دواوں میں استعمال کیا جاتا ہے بلکہ کیک،مٹھائیوں اور جوس میں تیاری کے وقت بھی ڈالا جاتا ہے۔ 🔆 ہلدی میں پوٹاشیم،کیلشیم،فاسفورس،. 🔆 فولاد کے علاوہ وٹامن A,B,C بھی پایا جاتا ہے۔ 🔆 ہلدی میں بے پناہ حیرت انگیز خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔ ⚖️ ہلدی خون کو صاف کرتی ہے اور نیا صحت مند خون بناتی ہے۔ 🔆 زخموں کو جلد ٹھیک کرتی ہے.۔ 🔆 کھانا ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے۔. 🔆 جسم سے فالتو چربی کو ختم کر کے وزن میں کمی کا باعث بنتی ہے۔ 🔆 ہلدی کے اندر قدرتی طور پر اینٹی وائرل،اینٹی فنگل اور اینٹی بائیوٹک خصوصیات پائی جاتی ہے۔ 🔆 ہلدی تمام بیماریوں کیساتھ ساتھ کینسر کے خلاف بھی بہت اچھا کام کرتی ہے۔ 💯 ہلدی میں موجود اینٹی آکسیڈینٹس آنتوں،چھاتی اور پروسٹیٹ کینسر کے علاوہ خون کے سرطان میں بھی بے حد مفید ہے۔ 🔸 ہلدی کولیسڑول لیول کم کرتی ہے۔ ❣️ دل کی شریانوں کو کھولتی ہے۔ 🧠 یاداشت کی کمزوری کو دور کر کے دماغ کو طا...