RWM05102023 قہوہ پودینہ
راج ویلفیئر مطب(دوا
خانہ)🌙
خانہ)🌙
حکیم عبد الغفار قصوری
قہوہ پودینہ
»۔ سبز پودینہ 6 گرام
» الائچی خورد 2 عدد
» سونف 6 گرام
» پتی پشاوری قہوہ 2 گرام
حسب طریقہ آہستہ آہستہ آگ پر قہوہ بنائیں
میٹھا کرنے کے لیے شہد 🍯 یا گڑ یا شکر
کا استعمال کریں
***
تبصرے