RWM26102023 کچلہ گولیاں
لیجیۓ دوستو اپنے سینہ کا وہ راز بھی اج سر محفل افشاء کررھا ھون کہ جس کی وجہ سے چند سال قبل لاھور میں ایک سرکاری افیسر نے ایک بڑے ھوٹل میں میری پرتکلف دعوت و عزت افزائ کی یہ دوائ انہیں استعمال کرائ تھی
یہ نسخہ بطور عقیدت جناب حکیم سید رضوان شاھ صاحب اور جناب حکیم ابرار دھلوی صاحب کی محبتوں کی نذر کرتا ھوں
براۓ
تقویت باھ
امساک
دافع نامردی
قلت حرارت غریزی
تقویت اعصاب
ھوالشافی
جوھر کچلہ (( اسٹرکنیا )) ایک ماشہ
ریوند خطائ 2تولہ
دونوں کو خوب باریک کھرل کرکے شہد کیساتھ دانہ موٹھ کے برابر گولیاں بناکر ان پر ورق طلاء یا نقرہ لپیٹ لیں خوبصورت چھوٹی شیشی میں رکھیں
موسم سرما میں ایک گولی رات کو رات سونے سے پہلے ادھا کلو دودھ میں ایک چمچ دیسی گھی ملاکر استعمال کریں
صرف پانچ دن کھاکر بند کردیں
کافی ھیں
اس دوران اپنی غذا میں دودھ مکھن بکرے کا گوشت سیب انار مربہ جات. کسٹرڈ ربڑی قلاقند وغیرہ خوب کھایں
ان شاء اللہ تا زندگی ان گولیوں کی قوت جسم و اعصاب میں موجود و محسوس رھیگی
ھائ بلڈ پریشر و عارضہ قلب و سوداوی امراض ھر گز ان گولیوں کو استعمال نہ کریں
مجھے صرف اپنی دعاوں میں یاد رکھیے
حکیم عبدالعزیز
ٹنڈوادم
03103138758
تبصرے