RWM24102023 آک کا دودھ

 ملیریا بخار، ٹی بی کیلئے، 


نسخہ ھوالشافی : چینی 100 گرام، شیر مدار10 گرام

ترکیب تیاری : پہلے چینی کو باریک پیس لیں اور کھرل میں ڈال لیں اس میں تھوڑا تھوڑا شیر مدار ڈال کر کھرل کرتے جائیں ایک گھنٹہ تک خشک ہونے پر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں

مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں ٹی بی والے مریض دو ماہ استعمال کریں

فوائد : ملیریا کے بخار اور ٹی بی کا مکمل علاج ہے

پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں(حکیم عبدالغنی)

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک