RWM03102023 ہربل آئل (دیسی تیل)
راج ویلفیئر مطب(دوا خانہ)🌙
حکیم عبد الغفار قصوری
بالوں کے لیے تیل
« سرسوں کا تیل
« کسٹرآئل ( ارنڈ کا تیل)
ہم وزن لے کر ملا لیں
اور خوشبو اپنی پسند کی ملالیں
ہر روز بالوں میں لگائیں اور اپنی پسند کے مطابق
بالوں کو لمبا کریں ۔ ان شاءاللہ
تبصرے