اشاعتیں

اگست, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Q37272 میت قبر میں اتار تے وقت کی دعا

 میت قبر میں اتارتے وقت کی دعا بِسْمِ اللّٰہِ وَعَلٰی سُنَّۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ’’اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق (تمہیں دفن کرتے ہیں)۔‘‘ سنن أبی داود، الجنائز، باب فی الدعاء للمیت، حدیث:3213، ومسند أحمد 27/2۔ کے الفاظ یہ ہیں: بسم اللہ وعلی ملۃ رسول اللہ ’’یعنی اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ملت پر‘‘ اس کی سند بھی صحیح ہے:  راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Q36190 تعزیت کی دعا ئیں

 تعزیت کی دعائیں یہ دعا بھی بہتر ہے: اَعْظَمَ اللّٰہُ اَجْرَکَ وَاَحْسَنَ عَزَآءَ کَ وَغَفَرَ لِمَیِّتِکَ ’’اللہ تعالیٰ تیرا اجر بڑھائے اور تمہیں اچھے طریقے سے تسلی دے اور تمہارے فوت شدہ کو معاف کرے۔‘‘ الأذکار للنووی، ص:190 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Q36923 تعزیت کی دعا ئیں

 تعزیت کی دعائیں اس دعا کے بعد لواحقین کو صبر کرنے اور ثواب کی امید رکھنے کی تلقین کرنی چاہیے۔ اِنَّ لِلّٰہِ مَآ اَخَذَ وَلَہٗ مَآ اَعْطٰی، وَکُلُّ شَیْءٍ عِنْدَہٗ بِاَجَلٍ مُّسَمًّی ’’یقیناً اللہ ہی کا ہے جو اس نے لے لیا اور اسی کا ہے جو اس نے دیا۔ اور اس کے پاس ہر چیز وقتِ مقررہ کے ساتھ ہے۔‘‘ صحیح البخاری، التوحید، باب قول اللہ تبارک وتعالٰی: {قل ادعوا اللہ او ادعوا الرحمٰن} حدیث:7377، وصحیح مسلم، الجنائز، باب البکاء علی المیت، حدیث:923 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

غذا ایک ساتھ

وہ غذائیں جو ملا کر نہیں کھانی چاہئیں 1__انگور اور مکھن، 2__مچھلی اور دودھ 3__مچھلی مکھن اور انڈہ 4__دہی کے ساتھ گرم روٹی 5__دودھ کے ساتھ تیل سرسوں یا اس سے بنی چیزوں 6__مچلی اور شہد 7__کھیرو کچھڑی 8__تیل و گھی 9__دہی اور کسی کے ساتھ کیلا 10__گھی اور شہد ہموزن 11__پانی و شہد ہموزن 12__ شہد و خربوزہ 13__خربوزہ و دہی 14__انڈہ و دہی  15__مولی و دہی 16__ دہی و اچار 17__مولی دہی یا خربوزے کے ساتھ 18__گوشت شہد و سرکہ ایک ساتھ ملانا 19__ککڑی کھیرا و تربوز کا ایک ساتھ ملانا 20__چائے کے ساتھ کوئی ٹھنڈا شربت یا ٹھنڈا پانی پینا 21__پیاز و لہسن کے بعد پانی پینا 22__زیادہ نمکین چٹپٹی غذاؤں کے ساتھ پھل ملا کر کھانا 23___سرد پھلوں کے  ساتھ مچھلی 24__مچھلی اور انڈے کا ایک ساتھ کھانا جزام برص اور عرق النساء پیدا کر سکتا ہے 25__بیگن اور بڑیوں کا ایک ساتھ کھانا نقصان کا باعث ہے  26__سرکہ اور چاول ملا کر نہ کھائیں اور قولنج پیدا ہو سکتا ہے 27__ابلے ہوئے انڈے زیادہ مقدار میں زیادہ دنوں تک کھانا کھانا نقصان دے ہیں 28__دودھ و ترشی کبھی نہ ملائیں کیونکہ ترشی سے دودھ پٹ جاتا ہے اور یہ میں فساد پی...

ٹوٹکے Totkay

 *100 بہترین_ٹوٹکے ...* ٹوٹکا ایسا آسان حربہ جس سے کسی مشکل، بیماری، تکلیف یا مسئلہ کا حل کیا جائے۔ گھروں میں استعمال ہونے والے ٹوٹکے گھریلو ٹوٹکے کہلاتے ہیں۔ *بہترین 100ٹوٹکے* پیش خدمت ہیں۔ 1۔ گھیکوار کا گودا صبح شام منہ پر لگانے سے چہرے کے داغ دھبے آہستہ آہستہ دور ہو جاتے ہیں۔ 2۔ پیشاب کی جلن دور کرنے کے لیے پانی زیادہ استعمال کیجیے۔ 3۔ زیادہ پیاس لگے، تو ککڑیاں کھائیے۔ پیاس کسی صورت نہ بجھے، تو دودھ کی کچی لسی بنا کر دو تین گلاس پئیں، پیاس ختم ہو جائے گی۔ 4۔ پائوں کے تلوے جلتے ہوں، تو صبح شام گھیکوار کے گودے سے تلوئوں کی مالش کریں۔ 5۔ دل کی تیزدھڑکن اور پیٹ میں گیس بننے سے روکنے کی خاطر سونف اور خشک دھنیا ایک ایک چھٹانک صاف کر کے پیس لیں۔ اس آمیزے میں ڈیڑھ چھٹانک شکر ملائیں۔ صبح شام ایک ایک چمچ لیں۔ 6۔ نظر بہتر بنانے کے لیے سات بادام پیس کر آدھا آدھا چمچ سونف و مصری کے ساتھ روزانہ لیں۔ 7۔ گرمیوں میں آنکھ کی سرخی اور جلن دور کرنے کے لیے پانچ یا سات آملے مٹی کے پیالے میں رات کو بھگو دیں۔ صبح پانی چھان کر اس سے آنکھوں پر چھینٹے ماریں۔ 8۔ بچوں میں پیٹ کے کیڑوں سے نجات کے لیے کمیلہ ک...

Sohajna

تصویر
 

Q351162 نماز استخارہ کی دعا

 نمازِ استخارہ کی دعا حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں تمام کاموں میں استخارہ کرنے کی ایسے ہی تعلیم دیتے جیسے قرآن کریم کی کسی سورت کی تعلیم دیتے۔ آپ فرماتے: جب تم میں سے کوئی شخص کوئی کام کرنا چاہے تو فرض کے علاوہ دو رکعت نماز پڑھے، پھر یہ دعا پڑھے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْتَخِیْرُکَ بِعِلْمِکَ وَاَسْتَقْدِرُکَ بِقُدْرَتِکَ وَاَسْئَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ الْعَظِیْمِ فَاِنَّکَ تَقْدِرُ وَلَآ اَقْدِرُ وَتَعْلَمُ وَلَآ اَعْلَمُ وَاَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ، اَللّٰھُمَّ اِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ ھٰذَا الْاَمْرَ خَیْرٌ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَمَعَاشِیْ وَعَاقِبَۃِ اَمْرِیْ فَاقْدُرْہُ لِیْ وَیَسِّرْہُ لِیْ ثُمَّ بَارِکْ لِیْ فِیْہِ وَاِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ ھٰذَا الْاَمْرَ شَرٌّ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَمَعَاشِیْ وَعَاقِبَۃِ اَمْرِیْ فَاصْرِفْہُ عَنِّیْ وَاصْرِفْنِیْ عَنْہُ وَاقْدُرْ لِیَ الْخَیْرَ حَیْثُ کَانَ ثُمَّ اَرْضِنِیْ بِہٖ ’’اے اللہ! بے شک میں تجھ سے تیرے علم کے ساتھ بھلائی طلب کرتا ہوں اور تجھ سے تیری قدرت کے ساتھ طاقت ط...

Felix Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

Q351162 نماز استخارہ کی دعا

 نمازِ استخارہ کی دعا حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں تمام کاموں میں استخارہ کرنے کی ایسے ہی تعلیم دیتے جیسے قرآن کریم کی کسی سورت کی تعلیم دیتے۔ آپ فرماتے: جب تم میں سے کوئی شخص کوئی کام کرنا چاہے تو فرض کے علاوہ دو رکعت نماز پڑھے، پھر یہ دعا پڑھے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْتَخِیْرُکَ بِعِلْمِکَ وَاَسْتَقْدِرُکَ بِقُدْرَتِکَ وَاَسْئَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ الْعَظِیْمِ فَاِنَّکَ تَقْدِرُ وَلَآ اَقْدِرُ وَتَعْلَمُ وَلَآ اَعْلَمُ وَاَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ، اَللّٰھُمَّ اِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ ھٰذَا الْاَمْرَ خَیْرٌ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَمَعَاشِیْ وَعَاقِبَۃِ اَمْرِیْ فَاقْدُرْہُ لِیْ وَیَسِّرْہُ لِیْ ثُمَّ بَارِکْ لِیْ فِیْہِ وَاِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ ھٰذَا الْاَمْرَ شَرٌّ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَمَعَاشِیْ وَعَاقِبَۃِ اَمْرِیْ فَاصْرِفْہُ عَنِّیْ وَاصْرِفْنِیْ عَنْہُ وَاقْدُرْ لِیَ الْخَیْرَ حَیْثُ کَانَ ثُمَّ اَرْضِنِیْ بِہٖ ’’اے اللہ! بے شک میں تجھ سے تیرے علم کے ساتھ بھلائی طلب کرتا ہوں اور تجھ سے تیری قدرت کے ساتھ طاقت ط...

2 ویکسین 2 عبد الغفار Va

تصویر
 

Vaccine 2 Abdul Ghaffar ویکسین 2 عبد الغفار

تصویر
 

Q333371 نماز وتر کے بعد کی دعا

 نمازِ وتر کے بعد کی دعا  اس کے ساتھ یہ بھی پڑھے: رَبُّ الْمَلَآئِکَۃِ وَالرُّوْحِ ’’فرشتوں اور روح (جبریل امین) کا رب۔‘‘ سنن الدارقطنی، الوتر، باب مایقرأ فی رکعات الوتر:30/2، حدیث:1644، وزادالمعاد:337/1 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

اعجاز شوکت SwlNp D/O

 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور nct-reg.hq-27633-A بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔ ۔ حب حمل اجمل    ایک ڈبی ۔ شربت اکیسر نسواں اجملی   ایک شیشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موصلی سفید انڈیا     50 گرام ۔ ثعلب مصری نمبر 1     50 گرام ۔ ثعلب پنجہ نمبر 1۔       50 گرام ۔ کوزہ مصری              50 گرام سب چیزوں کا سفوف بنا لیں۔ ۔ خوراک بڑا آدھا چمچ ۔ امساکی جو آئر  کیپسول  قرشی  ایک ڈبی

Q 331730 نماز وتر کے بعد کی دعا

 نمازِ وتر کے بعد کی دعا یہ کلمات تین دفعہ پڑھے۔ تیسری دفعہ بآوازِ بلند کہے، آواز کو لمبا بھی کرے سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوْسِ ’’پاک ہے بادشاہ، بہت پاکیزہ۔‘‘ سنن أبی داود، الوتر، باب فی الدعاء بعد الوتر، حدیث:1430، وسنن النسائی، قیام اللیل، باب نوع آخر من القراء ۃ فی الوتر، حدیث:1730 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Q321779 قنوت وتر کی دعائیں

 قنوتِ وتر کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُ بِرِضَاکَ مِنْ سَخَطِکَ وَبِمُعَافَاتِکَ مِنْ عُقُوْبَتِکَ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْکَ، لَآ اُحْصِیْ ثَنَآءً عَلَیْکَ اَنْتَ کَمَآ اَثْنَیْتَ عَلٰی نَفْسِکَ ’’اے اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں تیری رضا کے ذریعے سے تیری ناراضی سے اور تیری معافی کے ذریعے سے تیری سزا سے اور میں پناہ مانگتا ہوں تیرے ذریعے سے تجھ سے، میں تیری تعریف نہیں کرسکتا، تو اسی طرح ہے جیسے تونے خود اپنے آپ کی تعریف کی۔‘‘ سنن أبی داود، الوتر، باب القنوت فی الوتر، حدیث:1427، وجامع الترمذی، الدعوات، باب فی دعاء الوتر، حدیث:3566، وسنن النسائی، قیام اللیل، باب الدعاء فی الوتر، حدیث:1748، وسنن ابن ماجہ إقامۃ الصلوات، باب ماجاء فی القنوت فی الوتر، حدیث:1779 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

سلاجیت

  سلاجیت کو پتھر کی جان اور پہاڑوں کا پسینہ کہا جاتا ہے جو قدرت کی طرف سے ٹھنڈے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے ، یہ ایک سیاہ رنگ کی گوند ہوتی ہے جو پہاڑوں سے نکلتی ہے ، بعض پہاڑوں میں گرمی کی شدت کی وجہ سے درزوں کے اندر   گوند کی طرح ایک مادہ جم جاتا ہے جو ان درزوں میں از خود ہی بنتا ہے ۔  سلاجیت ایسے پہاڑوں‌ سے نکلتی ہے جن میں‌ سونے، چاندی، تانبے، سیسہ، زِنک اور لوہے کی کانیں ‌ہوتی ہیں‌۔ طب یونانی میں اس  کے کئی طبی فوائد بیان کیےگئے ہیں .  خاص طور پر مردوں اور عورتوں کی جنسی کمزوری کو ختم کر تا ہے۔  ہڈیوں کی کمزوری کا خاتمہ ، جسمانی کمزوری کا خاتمہ،شیاٹیکا درد کا خاتمہ، ران کے پٹھوں میں پڑنے والے عضلاتی کھچاؤ کا خاتمہ، پنڈلی کے پٹھوں میں پڑنے والے کھچاؤ کا خاتمہ، پاؤں میں پڑنے والی سوجن کا خاتمہ شامل ہے ، سلاجیت ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو جوڑنے اور جسم کو گرمائش دینے کے لیے استعمال ہوتی ہے ،عموما یہ کمزوری دور کرنے کے لیے دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے ،اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ ہر مرض کے لیے مفید ہے، اعصابی امراض میں بکثرت اس کا اس...

Q322092 قنوت وتر کی دعا ئیں

 قنوتِ وتر کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اھْدِنِیْ فِیْمَنْ ھَدَیْتَ وَعَافِنِیْ فِیْمَنْ عَافَیْتَ وَتَوَلَّنِیْ فِیْمَنْ تَوَلَّیْتَ وَبَارِکْ لِیْ فِیْمَآ اَعْطَیْتَ وَقِنِیْ شَرَّ مَا قَضَیْتَ فَاِنَّکَ تَقْضِیْ وَلَا یُقْضٰی عَلَیْکَ اِنَّہٗ لَا یَذِلُّ مَنْ وَّالَیْتَ (وَلَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ) تَبَارَکْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَیْتَ ’’اے اللہ! تو مجھے ہدایت دے کر ان میں (داخل کر) جنہیں تونے ہدایت دی اور مجھے عافیت دے کر ان میں (شامل کر) جنہیں تونے عافیت دی اور میری سرپرستی فرما ان لوگوں میں جن کی تونے سرپرستی فرمائی اور میرے لیے ان چیزوں میں برکت فرما جو تونے عطا کیں اور مجھے ان فیصلوں کے شر سے بچا جو تونے کیے، اس لیے کہ تو ہی فیصلے کرتا ہے اور تیرے (فیصلے کے) خلاف کوئی فیصلہ نہیں ہوسکتا۔ واقعہ یہ ہے کہ وہ ذلیل نہیں ہوسکتا جس کا تو دوست بن جائے اور وہ معزز نہیں ہوسکتا جس سے تو دشمنی کرے اے ہمارے رب! تو بہت بابرکت اور نہایت بلند ہے۔‘‘ سنن أبی داود، الوتر، باب القنوت فی الوتر، حدیث:1425، وجامع الترمذی، الوتر، باب ماجاء فی القنوت فی الوتر، حدیث:464، وسنن النسائی، قیام اللیل، باب الدعا...

ویکسین 2 ارشاد بی بی

تصویر
 

Q311522 سلام پھیرنے کے بعد کی دعا ئیں

سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ سے فرمایا: اے معاذ! اللہ کی قسم! مجھے تم سے محبت ہے۔ پھر فرمایا: اے معاذ! میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد یہ دعا ہرگز ترک نہ کرنا۔ اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ ’’اے اللہ! تو اپنی یاد پر میری مدد فرما اور اپنے شکر پر اور اچھے طریقے سے اپنی عبادت بجا لانے پر۔‘‘ سنن أبی داود، الوتر، باب فی الاستغفار، حدیث:1522 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Q31844 سلام پھیرنے کے بعد کی دعا ئیں

 سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ  اَللّٰھُمَّ لَا مَانِعَ لِمَآ اَعْطَیْتَ وَلَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا یَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْکَ الْجَدُّ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے۔ اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔ اے اللہ! اس چیز کو کوئی روکنے والا نہیں جو تو عطا کرے اور جس چیز کو تو روک لے، اس کو کوئی دینے والا نہیں اور کسی صاحب حیثیت کو اس کی حیثیت تیرے ہاں فائدہ نہیں دے سکتی۔‘‘ صحیح البخاری، الأذان، باب الذکر بعد الصلاۃ، حدیث:844 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

MzLhr W/o عدنان USA

تصویر
 

Q311343 سلام پھیرنے کے بعد کی دعا ئیں

 سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَلَا نَعْبُدُ اِلَّآ اِیَّاہُ، لَہُ النِّعْمَۃُ وَلَہُ الْفَضْلُ وَلَہُ الثَّنَآئُ الْحَسَنُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُخْلِصِیْنَ لَہُ الدِّیْنَ وَلَوْکَرِہَ الْکَافِرُوْنَ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے، برائی سے بچنے کی ہمت ہے نہ نیکی کرنے کی طاقت مگر اللہ کی توفیق ہی سے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور ہم صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں۔ اسی کی طرف سے انعام ہے اور اسی کے لیے فضل اور اسی کے لیے بہترین ثنا ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، ہم اسی کے لیے بندگی کو خالص کرنے والے ہیں، خواہ کافر (اسے) ناگوار سمجھیں۔‘‘ صحیح مسلم، المساجد، باب استحباب الذکر بعد الصلاۃ، حدیث:1343 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور

Q311352 سلام پھیرنے کے بعد کی دعا ئیں

 سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں جو شخص نماز کے بعد یہ ذکر کرے، اس کے گناہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں تب بھی معاف ہوجاتے ہیں۔ «سُبْحَانَ اللّٰہِ »(۳۳ مرتبہ)، «اَلْحَمْدُلِلّٰہِ »(۳۳ مرتبہ)، «اَللّٰہُ اَکْبَرُ»(۳۳ مرتبہ) اور آخر میں (ایک مرتبہ) «لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ» ’’اللہ پاک ہے۔ سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وہی ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔‘‘ صحیح مسلم، المساجد، باب استحباب الذکر بعد الصلاۃ، حدیث:1352 راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور