Q 331730 نماز وتر کے بعد کی دعا
نمازِ وتر کے بعد کی دعا
یہ کلمات تین دفعہ پڑھے۔ تیسری دفعہ بآوازِ بلند کہے، آواز کو لمبا بھی کرے
سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوْسِ
’’پاک ہے بادشاہ، بہت پاکیزہ۔‘‘
سنن أبی داود، الوتر، باب فی الدعاء بعد الوتر، حدیث:1430، وسنن النسائی، قیام اللیل، باب نوع آخر من القراء ۃ فی الوتر، حدیث:1730
راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
تبصرے