نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں
Q311522 سلام پھیرنے کے بعد کی دعا ئیں
سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں
- نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ سے فرمایا: اے معاذ! اللہ کی قسم! مجھے تم سے محبت ہے۔ پھر فرمایا: اے معاذ! میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد یہ دعا ہرگز ترک نہ کرنا۔
- اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ
- ’’اے اللہ! تو اپنی یاد پر میری مدد فرما اور اپنے شکر پر اور اچھے طریقے سے اپنی عبادت بجا لانے پر۔‘‘
- سنن أبی داود، الوتر، باب فی الاستغفار، حدیث:1522
- راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙
- حکیم عبد الغفار قصور
تبصرے