Q321779 قنوت وتر کی دعائیں

 قنوتِ وتر کی دعائیں


اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُ بِرِضَاکَ مِنْ سَخَطِکَ وَبِمُعَافَاتِکَ مِنْ عُقُوْبَتِکَ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْکَ، لَآ اُحْصِیْ ثَنَآءً عَلَیْکَ اَنْتَ کَمَآ اَثْنَیْتَ عَلٰی نَفْسِکَ


’’اے اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں تیری رضا کے ذریعے سے تیری ناراضی سے اور تیری معافی کے ذریعے سے تیری سزا سے اور میں پناہ مانگتا ہوں تیرے ذریعے سے تجھ سے، میں تیری تعریف نہیں کرسکتا، تو اسی طرح ہے جیسے تونے خود اپنے آپ کی تعریف کی۔‘‘


سنن أبی داود، الوتر، باب القنوت فی الوتر، حدیث:1427، وجامع الترمذی، الدعوات، باب فی دعاء الوتر، حدیث:3566، وسنن النسائی، قیام اللیل، باب الدعاء فی الوتر، حدیث:1748، وسنن ابن ماجہ إقامۃ الصلوات، باب ماجاء فی القنوت فی الوتر، حدیث:1779


راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙

حکیم عبد الغفار قصور

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک