Q311352 سلام پھیرنے کے بعد کی دعا ئیں

 سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں


جو شخص نماز کے بعد یہ ذکر کرے، اس کے گناہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں تب بھی معاف ہوجاتے ہیں۔


«سُبْحَانَ اللّٰہِ »(۳۳ مرتبہ)، «اَلْحَمْدُلِلّٰہِ »(۳۳ مرتبہ)، «اَللّٰہُ اَکْبَرُ»(۳۳ مرتبہ) اور آخر میں (ایک مرتبہ) «لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ»


’’اللہ پاک ہے۔ سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وہی ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔‘‘


صحیح مسلم، المساجد، باب استحباب الذکر بعد الصلاۃ، حدیث:1352

راج ویلفیئر مطب

حکیم عبد الغفار قصور

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک