اشاعتیں
اکتوبر, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
🕋 🕌QURAN,HADEES.465090
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
بے قراری اور اضطراب کے وقت کی دعائیں اَللّٰھُمَّ رَحْمَتَکَ اَرْجُوْ فَلَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ وَّاَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّہٗ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ ’’اے اللہ! میں تیری رحمت ہی کی امید رکھتا ہوں، پس تو آنکھ جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے اپنے نفس کے سپرد نہ کرنا اور میرے لیے میرے سب کام سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5090، ومسند أحمد: 42/5 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙 Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar
COVID-19 UPDATE 30.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.462730 بے قراری اور اضطراب کے وقت کی دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
بے قراری اور اضطراب کے وقت کی دعائیں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَرَبُّ الْاَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، (وہ) بہت عظمت والا، بڑا بردبار ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں (جو) عرشِ عظیم کا رب ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں (جو) آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب الدعاء عند الکرب، حدیث:6346، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب دعاء الکرب، حدیث:2730 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
COVID-19 UPDATE 29.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.45365 مشکلات کے حل کے کی دعا
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
مشکلات کے حل کی دعا اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہٗ سَھْلًا وَّاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزَنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلًا ’’اے اللہ! کوئی کام آسان نہیں ہے مگر وہی جسے تو آسان کردے اور تو مشکل کام جب چاہے، آسان کردیتا ہے۔‘‘ موارد الظمآن :72/8، حدیث:2427، وصحیح ابن حبان :161,160/2، حدیث:970، وعمل الیوم واللیلۃ لابن السنی، حدیث:351 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
COVID-19 UPDATE 28.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.446369 فکر مندی اور غم سے نجات کی دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
فکرمندی اور غم سے نجات کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالْحُزْنِ وَالْعَجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَضَلَعِ الدَّیْنِ وَغَلَبَۃِ الرِّجَالِ ’’اے اللہ! میں پناہ چاہتا ہوں تیرے ذریعے سے پریشانی اور غم سے، عاجز ہوجانے اور کاہلی سے، بزدلی اور بخل سے، قرض کے بوجھ اور لوگوں کے تسلط سے۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب الاستعاذۃ من الجبن والکسل، حدیث:6369 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
COVID-19 UPDATE 26.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌3911QURAN,HADEES.44 فکر مندی سے نجات کی دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
فکرمندی اور غم سے نجات کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ عَبْدُکَ، وَابْنُ عَبْدِکَ، وَابْنُ اَمَتِکَ، نَاصِیَتِیْ بِیَدِکَ، مَاضٍ فِیَّ حُکْمُکَ، عَدْلٌ فِیَّ قَضَآؤُکَ، اَسْئَلُکَ بِکُلِّ اسْمٍ ھُوَ لَکَ، سَمَّیْتَ بِہٖ نَفْسَکَ، اَوْ اَنْزَلْتَہٗ فِیْ کِتَابِکَ، اَوْ عَلَّمْتَہٗ اَحَدًا مِّنْ خَلْقِکَ، اَوِاسْتَاْثَرْتَ بِہٖ فِیْ عِلْمِ الْغَیْبِ عِنْدَکَ، اَنْ تَجْعَلَ الْقُرْاٰنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ، وَنُوْرَ صَدْرِیْ، وَجَلَآءَ حُزْنِیْ، وَذَھَابَ ھَمِّیْ ’’اے اللہ! یقیناً میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے ہی بندے اور تیری ہی کنیز کا بیٹا ہوں۔ میری پیشانی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، مجھ میں تیرا ہی حکم جاری و ساری ہے، میرے بارے میں تیرا فیصلہ مبنی بر انصاف ہے، میں تیرے ہر اس خاص نام کے ذریعے سے تجھ سے درخواست کرتا ہوں جو تونے خود اپنا نام رکھا ہے یا اسے اپنی کتاب میں نازل فرمایا ہے یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا ہے یا تونے اسے علمِ غیب میں اپنے پاس (رکھنے کو) خاص کیا ہے (میں درخواست کرتا ہوں) کہ تو قرآن مجید میرے دل کی بہار بنادے اور میرے سینے کا نور، میرے غموں کا علاج اور میرے فکروں کا ...
COVID-19 UPDATE 25.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.43 3475 مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ بِاَنِّیْٓ اَشْھَدُ اَنَّکَ اَنْتَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ’’اے اللہ! بلاشبہ میں تجھ سے اس لیے سوال کررہا ہوں کہ میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو یکتا ہے، ایسا بے نیاز ہے جس کی کوئی اولاد نہیں ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے اور کوئی بھی اس کا ہم پلہ نہیں۔‘‘ سنن أبی داود، الوتر، باب الدعائ، حدیث:1493، وجامع الترمذی، الدعوات، باب ماجاء فی جامع الدعوات عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حدیث:3475 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
COVID-19 UPDATE 24.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.43 2453 مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ بِاَنَّ لَکَ الْحَمْدَ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ وَحْدَکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ، اَلْمَنَّانُ، یَا بَدِیْعَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ یَا ذَا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ یَاحَیُّ یَا قَیُّوْمُ (اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ الْجَنَّۃَ وَاَعُوْذُبِکَ مِنَ النَّارِ) ’’اے اللہ! یقیناً میں تجھ سے اس لیے سوال کررہا ہوں کہ ہر قسم کی تعریف تیرے ہی لیے ہے۔ تجھ اکیلے کے سوا کوئی معبود نہیں، تیرا کوئی حصے دار نہیں، (تو) بے حد احسان کرنے والا ہے۔ اے آسمانوں اور زمین کو بے مثل پیدا کرنے والے، اے صاحبِ جلال اور عزت والے! اے زندۂ جاوید! اے قائم و دائم! بے شک میں تجھ سے جنت کا سوال کرتا ہوں اور آگ سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔‘‘ سنن ابن ماجہ، الدعائ، باب اسم اللہ الأعظم، حدیث:3858۔ قوسین والے الفاظ کے لیے دیکھیے سنن أبی داود، الصلاۃ، باب تخفیف الصلاۃ، حدیث:792، ومسند أحمد:245/3 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصورطب
COVID-19 UPDATE 23.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
COVID-19 UPDATE 22.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.43 3384 مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسّئَلُکَ یَآ اَللّٰہُ بِاَنَّکَ الْوَاحِدُ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَّہُ کُفُوًا اَحَدٌ، اَنْ تَغْفِرَلِیْ ذُنُوْبِیْ اِنَّکَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ ’’اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اے اللہ! اس لیے کہ تو واحد ہے، یکتا ہے، ایسا بے نیاز ہے جس کی کوئی اولاد نہیں ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے اور نہ اس کا کوئی ہم پلہ ہے۔ (میں سوال کرتا ہوں) کہ تو میرے گناہ بخش دے، یقیناً تو بہت زیادہ بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔‘‘ سنن النسائی، السھو، باب الدعاء بعد الذکر، حدیث:1302، ومسند أحمد: 338/4 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
COVID-19 UPDATE 21.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.43 88 21 مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں لَّاۤ اِلٰہَ اِلَّاۤ اَنۡتَ سُبۡحٰنَکَ اِنِّیۡ کُنۡتُ مِنَ الظّٰلِمِیۡنَ ’’تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے یقیناً میں ظالموں میں سے ہوں۔‘‘ الأنبیآء 87:21 جامع الترمذی، الدعوات، باب فی دعوۃ ذی النون، حدیث:3505، والمستدرک للحاکم:506,505/1۔ یقین اور توجہ کے ساتھ یہ دعا پڑھتے رہنے سے پریشانی ختم ہوجاتی ہے۔(الأنبیآء 88:21) راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
COVID-19 UPDATE 20.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.43 1866 مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
COVID-19 UPDATE 19.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.431866 مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں1866
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
COVID-19 UPDATE 18.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.433155 مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں الٓمَّٓO اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ ’’ا-ل-م، وہ اللہ ہے، اُس کے سوا کوئی (سچا) معبود نہیں، زندہ ہے، سب کو سنبھالے ہوئے ہے۔‘‘ وآل عمران 21:3، وسنن أبی داود، حدیث:1496، وجامع الترمذی، حدیث:3478، وسنن ابن ماجہ، حدیث:3155 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
COVID-19 UPDATE 17.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.433155 اللہ تعالیٰ کے اسم اعظم والی آیات اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
مصائب و مشکلات سے نجات کی دعائیں اللہ تعالیٰ کے اسم اعظم والی آیات اور دعائیں وَاِلٰھُکُمْ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ ’’اور تمہارا معبود ایک ہی ہے، اس کے سوا کوئی (سچا) معبود نہیں، وہ نہایت مہرہان، بہت رحم کرنے والا ہے۔‘‘ البقرۃ 163:2 وسنن أبی داود، حدیث:1496، وجامع الترمذی، حدیث:3478، وسنن ابن ماجہ، حدیث:3155 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
COVID-19 UPDATE 16.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
COVID-19 PAKISTAN 16.10.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS, 893 DEATHS LAST 24 HRS: 24 RECOVERY LAST 24,HRS: 0000 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine
🕋 🕌QURAN,HADEES.42 17022 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح و شام دس مرتبہ کوئی سا مسنون درود شریف پڑھے: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ ’’اے اللہ! رحمت نازل فرما محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر۔‘‘ سنن النسائی، السھو، باب نوع آخر، حدیث:1293، ومجمع الزوائد: 163/10، حدیث:17022 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
COVID-19 UPDATE 15.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.4217022 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح و شام دس مرتبہ کوئی سا مسنون درود شریف پڑھے: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ ’’اے اللہ! رحمت نازل فرما محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر۔‘‘ سنن النسائی، السھو، باب نوع آخر، حدیث:1293، ومجمع الزوائد: 163/10، حدیث:17022 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
COVID-19 UPDATE 14.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
ھلدی
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
*ہلدی کے استعمال سے صحت اور خوبصورتی پر حیرت انگیز فوائد* بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ قدرتی جڑی بوٹی کی جڑوں سے حاصل کیا جانےوالا خوبصورت رنگ کا قدرتی مسالہ ہلدی ایک طاقتور اینٹی سیپٹک اور اینٹی انفلامینٹری جز ہے جس کے استعمال سے انسانی صحت اور خوبصورتی پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ انگلش ادویات زیادہ تر اینٹی سیپٹک، اینٹی انفلامینٹری، اینٹی آکسیڈنٹ اور اور اینٹی الرجک ہوتی ہیں جنہیں موسمی انفیکشن سے پیش آنے والے مسائل سے لڑنے کے لیے مریضوں کو تجویز کیا جاتا ہے، موسمی وائرسز اور انفیکشن پیدا کرنے والے بیکٹیریاز زیادہ تر کمزور قوت مدافعت والے افراد کو ہی نشانہ بناتے ہیں۔ قدرتی جڑی بوٹیوں سے علاج کرنے والے ماہرین اور غذائی ماہرین کی جانب سے قوت مدافعت بڑھانے اور انسان کو نقصان پہنچانے والے بیکٹیریاز سے بچاؤ کے لیے ہلدی کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر تجویز کیا جاتا ہے۔ ہلدی ایک اینٹی کولیسٹرول مسالہ ہے جو کہ انسانی مجموعی صحت اور دل کے لیے مفید مانا جاتا ہے، ہلدی میں موجود کُرکُمِن نامی مرکب انتہائی طاقتور ہوتا ہے...
🕋 🕌QURAN,HADEES.42 2702 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں دن میں سو مرتبہ پڑھے: اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ ’’میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب استغفار البنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حدیث:6307، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب استحباب الاستغفار، حدیث:2702 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
COVID-19 UPDATE 13.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.422691 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں دن بھر میں کسی بھی وقت سو مرتبہ پڑھے: لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔‘‘ صحیح البخاری، بدء الخلق، باب صفۃ إبلیس وجنودہ، حدیث:3293، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل، حدیث:2691 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
COVID-19 UPDATE 12.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.426843 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح و شام سو مرتبہ پڑھے: جو شخص سو مرتبہ صبح کے وقت یہ دعا پڑھے گا، اسے دس غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ملے گا، ایک سو نیکیاں اس کے نام لکھی جائیں گی اور اس کے ایک سو گناہ مٹادیے جائیں گے اور ان الفاظ کی برکت سے اس دن شام تک وہ شیطان سے محفوظ رہے گا اور کوئی شخص اس سے افضل عمل لے کر نہیں آئے گا۔ تاہم اگر کوئی شخص زیادہ دفعہ کہے (تو وہ اس سے بہتر ہوسکتا ہے۔) سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہ ’’میں اللہ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں اس کی تعریف کے ساتھ۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل، حدیث:6843 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
COVID-19 UPDATE 11.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
COVID-19 PAKISTAN 11.10.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS, 1004 DEATHS LAST 24 HRS: 28 RECOVERY LAST 24,HRS: 1254 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine
🕋 🕌QURAN,HADEES.429855 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں جو شخص اسے صبح کے وقت پڑھے گا، اُس کے لیے دس نیکیاں لکھی جائیں گی، دس گناہ معاف کردیے جائیں گے، دس درجات بلند کیے جائیں گے اور یہ دعا بنو اسماعیل میں سے دس گردنیں آزاد کرنے کے برابر ہے، نیز اللہ تعالیٰ یہ دعا پڑھنے والے کو شیطان سے محفوظ رکھے گا۔ اور جو اسے شام کے وقت پڑھے گا، اُس کے لیے بھی یہی اجر ہے۔ صبح و شام دس بار اگر کاہلی کا شکار ہو تو ایک بار پڑھ لے۔ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5077، وسنن ابن ماجہ، الدعائ، باب مایدعو بہ الرجل؟ حدیث:3867، ومسند أحمد: 60/4 عن أبی عیاش رضی اللہ عنہ، والسنن الکبرٰی للنسائی، حدیث:9855,9852 عن أبی أیوب رضی اللہ عنہ۔ راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار
COVID-19 UPDATE 10.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.423392 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح و شام پڑھے: اَللّٰھُمَّ عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّھَادَۃِ فَاطِرَالسَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ رَبَّ کُلِّ شَیْءٍ وَّمَلِیْکَہٗ، اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ، اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْکِہٖ وَاَنْ اَقْتَرِفَ عَلٰی نَفْسِیْ سُوْٓءً ا اَوْ اَجُرَّہٗ اِلٰی مُسْلِمٍ ’’اے اللہ! غیب اور حاضر کے جاننے والے! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے! ہر چیز کے رب اور اس کے مالک! میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں تیری پناہ میں آتا ہوں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شر سے اور اس کے شرک سے اور اس بات سے کہ اپنے ہی خلاف کسی برائی کا ارتکاب کروں یا اسے کسی مسلمان کی طرف کھینچ لاؤں۔‘‘ سن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5083، وجامع الترمذی، الدعوات، باب منہ دعائ: اللھم عالم الغیب، حدیث:3392 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور
COVID-19 UPDATE 09.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
COVID-19 PAKISTAN 09.10.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS, 955 DEATHS LAST 24 HRS: 29 RECOVERY LAST 24,HRS: 1222 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine
🕋 🕌QURAN,HADEES.42 252 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح و شام پڑھے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَۃَ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَۃَ فِی دِیْنِیْ وَدُنْیَایَ وَاَھْلِیْ وَمَالِیْ، اَللّٰھُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِیْ وَاٰمِنْ رَّوْعَاتِیْ، اَللّٰھُمَّ احْفَظْنِیْ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیَّ وَمِنْ خَلْفِیْ وَعَنْ یَّمِیْنِیْ وَعَنْ شِمَالِیْ وَمِنْ فَوْقِیْ وَاَعُوْذُ بِعَظَمَتِکَ اَنْ اُغْتَالَ مِنْ تَحْتِیْ ’’اے اللہ! بے شک میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں معافی اور عافیت کا سوال کرتا ہوں، اے اللہ! بے شک میں تجھ سے اپنے دین، اپنی دنیا اور اپنے اہل و مال میں معافی اور عافیت کا سوال کرتا ہوں۔ اے اللہ! میرے عیبوں پر پردہ ڈال دے اور میری گھبراہٹوں میں امن دے۔ اے اللہ! تو میری حفاظت فرما میرے سامنے سے، میرے پیچھے سے، میری دائیں طرف سے، میری بائیں طرف سے اور میرے اوپر سے۔ اور میں تیری عظمت کے ساتھ اس بات سے پناہ مانگتا ہوں کہ ناگہاں اپنے نیچے سے ہلاک کیا جاؤں۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5074، وسنن ابن ماجہ، الدعائ، باب ...
COVID-19 UPDATE 08.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.429838 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں شام کے وقت چار مرتبہ پڑھے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَمْسَیْتُ اُشْھِدُکَ وَاُشْھِدُ حَمَلَۃَ عَرْشِکَ وَمَلَآئِکَتَکَ وَجَمِیْعَ خَلْقِکَ اَنَّکَ اَنْتَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ وَحْدَکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُکَ وَرَسُوْلُکَ ’’اے اللہ! یقیناً میں نے ایسی حالت میں شام کی کہ تجھے، تیرا عرش اٹھانے والے فرشتوں، تیرے (دیگر) فرشتوں اور تیری تمام مخلوق کو اس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں اور بلاشبہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں۔‘‘ جو شخص یہ دعا پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اسے آگ سے آزاد کرے گا۔ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5078,5069 وجامع الترمذی، الدعوات، باب اللھم أصبحنا أو أمسینا، حدیث:3501، والسنن الکبرٰی للنسائی، حدیث:9838,9837 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور
COVID-19 UPDATE 07.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
COVID-19 PAKISTAN 07.10.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS, 1453 DEATHS LAST 24 HRS: 46 RECOVERY LAST 24,HRS: 1840 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine
🕋 🕌QURAN,HADEES.429838 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح چار مرتبہ پڑھے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَصْبَحْتُ اُشْھِدُکَ وَاُشْھِدُ حَمَلَۃَ عَرْشِکَ وَمَلَآئِکَتَکَ وَجَمِیْعَ خَلْقِکَ اَنَّکَ اَنْتَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ وَحْدَکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُکَ وَرَسُوْلُکَ ’’اے اللہ! یقیناً میں نے ایسی حالت میں صبح کی کہ تجھے، تیرا عرش اٹھانے والے فرشتوں، تیرے (دیگر) فرشتوں اور تیری تمام مخلوق کو اس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں اور بلاشبہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں۔‘‘ جو شخص یہ دعا پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اسے آگ سے آزاد کرے گا۔ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5078,5069 وجامع الترمذی، الدعوات، باب اللھم أصبحنا أو أمسینا، حدیث:3501، والسنن الکبرٰی للنسائی، حدیث:9838,9837 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور
COVID-19 UPDATE 06.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
COVID-19 PAKISTAN 06.10.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS, 1212 DEATHS LAST 24 HRS: 39 RECOVERY LAST 24,HRS: 2171 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine
وزن اکائی
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
وزن کے پیمانے اور ان کی اکائی *تولہ،ماشہ،رتی* ایک ماشہ میں کل آٹھ رتیاں ہوتی ہیں۔ ایک تولہ میں کل بارہ ماشے ہوتے ہیں۔ ایک تولہ میں کل چھیانوے رتیاں ہوتی ہیں۔ *تولہ،آنہ،رتی* ایک آنہ میں کل چھ رتیاں ہوتی ہیں۔ ایک تولہ میں کل سولہ آنے ہوتے ہیں۔ ایک تولہ میں کل چھیانوے رتیاں ہوتی ہیں۔ *ملی گرام،گرام* ایک گرام ایک ہزار ملی گرام پہ مشتمل ہوتا ہے۔ *وزن کا تبادلہ* تولہ،ماشہ،رتی کا گرام سے تبادلہ ایک تولہ برابر ہے گیارہ گرام اور چھ سو چونسٹھ ملی گرام (11.664)کے۔ ایک ماشہ برابر ہے نوسو بہتر ملی گرام(0.972)کے۔ ایک رتی برابر ہے ایک سو اکیس ملی گرام(0.121)کے۔ *تولہ،ماشہ،رتی اورگرام کا اونس سے تبادلہ* ایک اونس 31.1035 گرام کے برابر ہوتا ہے۔ ایک تولہ 0.375 اونس کے برابر ہوتا ہے۔ ایک ماشہ0.03125 اونس کے برابر ہوتا ہے۔ ایک رتی 0.00390 اونس کے برابر ہوتی ہے۔ *دیسی اوزان* 8=چاول = 1رتی 8= رتی = 1 ماشہ 12= ماشہ = 1 تولہ 5= تولہ = 1 چھٹانک 2= چھٹانک = آدھا پاور 4= چھٹانک = 1 پاو 8= چھٹانک = آدھا سیر 16= چھٹانک = 1= سیر *قدیم طبی نسخہ جات تحری...
🕋 🕌QURAN,HADEES.426306 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح اور شام پڑھے: اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَاَنَا عَبْدُکَ وَاَنَا عَلٰی عَھْدِکَ وَ وَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَاَبُوْءُ بِذَنۡۢبِیْ فَاغْفِرْلِیْ فَاِنَّہٗ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّآ اَنْتَ ’’اے اللہ! تو ہی میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے مجھے پیدا فرمایا اور میں تیرا بندہ ہوں اور میں اپنی طاقت کے مطابق تیرے عہد اور وعدے پر قائم ہوں، میں تجھ سے اس چیز کے شر سے پناہ مانگتا ہوں جس کا میں نے ارتکاب کیا، میں تیرے سامنے تیرے انعام کا اقرار کرتا ہوں جو مجھ پر ہوا اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہوں، لہٰذا تو مجھے معاف کردے۔ واقعہ یہ ہے کہ تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف نہیں کرسکتا۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب أفضل الاستغفار، حدیث:6306، یہ دعا سیدالاستغفار کہلاتی ہے۔ راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور
COVID-19 UPDATE 05.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
COVID-19 PAKISTAN 05.10.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS, 1308 DEATHS LAST 24 HRS: 54 RECOVERY LAST 24,HRS: 1634 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine
🕋 🕌QURAN,HADEES.42 6913 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح کے وقت تین مرتبہ پڑھے: سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ عَدَدَ خَلْقِہٖ وَرِضَا نَفْسِہٖ، وَزِنَۃَ عَرْشِہٖ وَمِدَادَ کَلِمَاتِہٖ ’’میں اللہ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں اس کی تعریفوں کے ساتھ، اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اس کی ذات کی رضا کے برابر، اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی روشنائی کے برابر۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب التسبیح أول النھار، حدیث:6913 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور
COVID-19 UPDATE 04.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.423374 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح و شام تین بار پڑھے: رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّبِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا ’’میں اللہ کے ساتھ (اس کے) رب ہونے پر راضی ہوگیا اور اسلام کے ساتھ (اس کے) دین ہونے پر اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ (ان کے) نبی ہونے پر۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5072، وجامع الترمذی، الدعوات، باب ماجاء فی الدعاء إذا أصبح، حدیث:3389، ومسند أحمد: 337/4 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور
کورونا وبا کا علاج صرف ایک گولی سے ممکن
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
کورونا وبا کا علاج ایک گولی سے ممکن ہوگیا ہے۔ امریکی دوا ساز کمپنی مرک فارماسوٹیکلز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کورونا وائرس کے علاج پر تحقیق میں ’’تجرباتی گولی‘‘ بنائی ہے، جس کے کلینیکل ٹرائلز سے یقین کیا گیا ہے کہ اس کے استعمال سے کورونا وائرس میں مبتلا مریض کی موت کا امکان 50 فیصد کم ہوجائے گا۔ منظوری ملنے سے قبل ہی لاکھوں خوراکیں مارکیٹ کیے جانے کیلیے تیار ہیں۔ وائس آف امریکہ کے مطابق اس پیشرفت کو کورونا وبا کے خلاف عالمی لڑائی میں ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔ عالمی خبری ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق انتظامی اداروں کی طرف سے منظوری کے بعد یہ دوا کورونا کے علاج کیلئے بنائی جانے والی اپنی نوعیت کی پہلی اور واحدگولی ہوگی، جو پہلے سے موجود ان ادویات کا حصہ بن جائے گی جو میڈیا گفتگو میں دوا ساز ادارے مرک کے ایک اعلیٰ افسر کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی امریکہ اور دنیا بھر میں صحت کے حکام سے درخواست کرے گی کہ اس گولی کے استعمال کی فوری طور پر منظوری دے دی جائے تاکہ لاکھوں مزید جانوں کو بچایا جاسکے۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے فیصلہ اس درخواست کے کچھ ہفتے میں ...