🕋 🕌QURAN,HADEES.422691 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
دن بھر میں کسی بھی وقت سو مرتبہ پڑھے:
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔‘‘
صحیح البخاری، بدء الخلق، باب صفۃ إبلیس وجنودہ، حدیث:3293، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل، حدیث:2691
راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے