وزن اکائی
وزن کے پیمانے اور ان کی اکائی
*تولہ،ماشہ،رتی*
ایک ماشہ میں کل آٹھ رتیاں ہوتی ہیں۔
ایک تولہ میں کل بارہ ماشے ہوتے ہیں۔
ایک تولہ میں کل چھیانوے رتیاں ہوتی ہیں۔
*تولہ،آنہ،رتی*
ایک آنہ میں کل چھ رتیاں ہوتی ہیں۔
ایک تولہ میں کل سولہ آنے ہوتے ہیں۔
ایک تولہ میں کل چھیانوے رتیاں ہوتی ہیں۔
*ملی گرام،گرام*
ایک گرام ایک ہزار ملی گرام پہ مشتمل ہوتا ہے۔
*وزن کا تبادلہ*
تولہ،ماشہ،رتی کا گرام سے تبادلہ
ایک تولہ برابر ہے گیارہ گرام اور چھ سو چونسٹھ ملی گرام (11.664)کے۔ ایک ماشہ برابر ہے نوسو بہتر ملی گرام(0.972)کے۔
ایک رتی برابر ہے ایک سو اکیس ملی گرام(0.121)کے۔
*تولہ،ماشہ،رتی اورگرام کا اونس سے تبادلہ*
ایک اونس 31.1035 گرام کے برابر ہوتا ہے۔
ایک تولہ 0.375 اونس کے برابر ہوتا ہے۔
ایک ماشہ0.03125 اونس کے برابر ہوتا ہے۔
ایک رتی 0.00390 اونس کے برابر ہوتی ہے۔
*دیسی اوزان*
8=چاول = 1رتی
8= رتی = 1 ماشہ
12= ماشہ = 1 تولہ
5= تولہ = 1 چھٹانک
2= چھٹانک = آدھا پاور
4= چھٹانک = 1 پاو
8= چھٹانک = آدھا سیر
16= چھٹانک = 1= سیر
*قدیم طبی نسخہ جات تحریر کرنے سے پہلے قدیم طبی اوزان کا علم ضروری ہے*
حبہ = 1 رتی
قمحہ = 1/2 رتی
دانگ و دوانق = 3=1/4 رتی
شعیرہ = 1/2 رتی
قیراط = 2 رتی
درہم =3= 1/2 رتی
مشقال = 4=1/2
دام خام = 14 ماشہ
دام پختہ = 31 ماشہ
اوقیہ = 2=1/2 تولہ تقریبا
رطل = 1/2 تولہ تقریبا
طبی اوازن ناپ تول
قدیم طبی نسخہ جات تحریر کرنے سے پہلے قدیم طبی اوزان کا علم ضروری ہے,جو کہ آج کے وقت میں بھی رائج الوقت ہیں
ارزہ = 1 چاول = 2 رائی
1 جو = 4 چاول = دانہ گندم= 1/2 رتی
ذرہ عربی = باجر سے مسور تک
8 خشخاش = 1 چاول
برنج = 1 چاول = 4 دانہ رائی
1 چاول= 15 ملی گرام
حبہ عربی = 2 جو = 2 شیعرہ= 1 رتی
سرخ فارسی = 8 چاول= 1 رتی =1 گھونکچی
قمحہ = 1/2 رتی
8 چاول = 1رتی = درمیانی 2 جو
1 رتی = 125 ملی گرام = 4 جو
2 رتی = 250 ملی گرام
4 رتی= 500 ملی گرام = آدھا ماشہ
1000 ملی گرام = 1 گرام = 1 ماشہ
4 گرام= 60گرین
8 رتی = 1ماشہ
12 ماشہ = 1 تولہ
5 تولہ = 1 چھٹانک
4 چھٹانک (20 تولہ) =1 پاؤ
2 پاؤ = آدھ سیر/ 4 پاو=ایک سیر
1 سیر = 16 چھٹانک= 80 تولہ
آثار یا مار = 1 سیر
دانگ و دوانق = 3=1/4 رتی = 8 جو=پونے 4 رتی
ٹانک ہندی = 4 یا ساڈھے 4 ماشہ
ٹانک ویدک= 4-1/2 ماشہ
شعیرہ عربی = 12 رائی= جو=4 چاول= 1/2 رتی
قیراط عربی = 4 جو= 2 رتی
ترمسہ عربی=2 قیراط=8 جو=32 چاول
درہم فارسی = ساڈھے 3 ماشہ یا 4 ماشہ
مثقال عربی = 4=1/2 ماشہ, مثقال ایرانی 4 ماشہ
دینار عربی = اشرفی= ساڈھے 3 ماشہ
درہم = 4 ماشہ
ڈرام =4 ماشہ
دام خام = 14 ماشہ = دام ہندی کہیں 4 ماشہ
دام پختہ = 20 یا 21 ماشہ
روپیہ = 1 تولہ
پرانا پیسہ = 6 ماشہ
اوقیہ عربی = ساڈھے 7 مثقال
درم سے قریبا 10 درم = 35 ماشہ
اوقیہ = 2=1/2 تولہ تقریبا
اونس=2تولہ 8ماشہ= اوقیہ
کف فارسی = اڈھائی تولہ
کف دست = 1 مٹھی= سوا 2 تولہ
گرام = ساڈھے 7 رتی تقریباً 1 ماشہ
1 گرام = 1000 ملی گرام
2 گرام= 30 گرین
1 گرین= 60 mg =آدھی رتی =1 جو
2 گرین =تقریباً 1 رتی= 130 ملی گرام
15.4 گرین = 1 گرام= تقریباً 1 ماشہ
2 گرام= 30 گرین= 500 ملی گرام =آدھ ماشہ= ساڈھے 7 گرین,
1 وانگ= 500 ملی گرام= سوا3 رتی
گھونگچی = 2جو = 1رتی
چنا سفید = 450 ملی گرام = 3-3/4 رتی
چنا ہئندی = 1 ماشہ
دیسی چنا = عموماً 1 رتی ہوتے ہیں
بندق عربی 3- یا 4 ماشہ
استار = عربی ساڑھے 4 مثقال لیکن بقول شیخ ساڑھے6 درم =1 تولہ 9 ماشہ
رطل = عربی 34 تولہ تقریبا
رطل ہئندی = 33 تولہ کچھ کے = 40 تولہ
چاےّ کا چمچ = 4 ماشہ= 5 ML= ڈرام 1 =60 قطرے
کھانے کا چمچ= 8 ماشہ= 2 ڈرام= ادھا اونس = 15 ML
1 گلاس =8 اونس= 250 ایم ایل
سکوں سے اس وزن
چھوٹی گول چونی= 3 ماشہ= 1 ڈرام
1 سالم پیسہ بغیر سوراخ تانبہ = 6 ماشہ
سوراخ والا پرانا پیسہ = 2 ماشہ
1 آٹھنی = 4 ماشہ
1 روپیہ پرانا = 1 تولہ
صاح عربی = تقریباً 4 سیر کوفہ 8 رطل
دینار = 3 ماشہ
1غازبیگی ایرانی = 8 ماشہ
2 غازبیگی ایرانی = 16 ماشہ
قسط عربی 8 تولہ
ڈرام ڈاکٹری = 4 ماشہ
درم = ساڈھے 12 چاول= 3-1/2 ماشہ
16.9 منم= 1سی سی =1 ایم ایل
8 ڈرام= 1 اونس= 300 ملی لیٹر
1 ڈرام = 4 سی سی
8 اونس = 1 پونڈ
ان کو یاد کریں آیندہ کام آ سکتے ہیں,
عشری پیمانے
1 گرام= تقریباً 1 ماشہ سے اوپر
1 کلو گرام=1 سیر 6 تولہ=1000 گرام=86 تولہ
1 ڈرام = تقریباً 4 ماشہ
1 اونس= 1/2 چھٹانک تقریباً 2 تولہ 6 ماشہ
8 اونس= 4چھٹانک تقریباً
1 پونڈ = 1/2 سیر تقریباً
1 پونڈ = تقریباً 20 تولہ 8 ماشہ
1 سکروپل = تقریباً 1 ماشہ 1-1/2 رتی= 10رتی
پائنٹ ڈاکٹری = 20 اونس= 53 تولہ
ٹیبل سپون فل = بڑا چمچہ= سوا تولہ
ٹی سپون فل= چاے کا چمچ= 4 ماشہ
ٹی کپ فل= 2 چھٹانک
ڈیزرٹ سپون فل ڈاکٹری= معمولی چمچ = 8 ماشہ
گیلن =5 سیر 24 تولہ تقریباً
پل ہندی = 40 ماشہ
من = 80 رطل
دو چند = دو گنا
سہہ چند = تین گنا
خردلہ =1/6 شعیرہ
مٹر = 5-6 رتی
رطل طبی = 33 تولے 9 ماشہ
سیر شاھی = 1تولہ 9 ماشہ
2 سیر شاھی= آڈھائی تولہ
سیر اکبری =ساڑھے52 تولہ
سیر شاہجہانی = 70 تولہ
سیر عالمگیری = 77 تولہ
ثار یا مار = 1 سیر = 80 تولہ
ء ثار = آدھ پاؤ یا 10 تولہ
=ثار = 1 چھٹانک یا 5 تولہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جدول اوزان طبی
سرخ= رتی = 8 چاول
گھونکچی ویدک= 2 جو= 1 رتی
درم = ۰3ماشہ = ساڈھے 3 تولہ
دانگ (۰)ماشہ
مثقال ۰4ماشہ ساڈھے 4 ماشہ
مثقال ایرانی =4 ماشہ
سیر شاہی ایک تولہ 8ماشہ
سیر اکبری 35 تولہ
سیر شاہ جہانی 70 تولہ
سیر عالمگیر ی 73 تولہ 6ماشہ
آسیارہ 1 تولہ
اوقیہ 3 تولہ
کف دست 2تولہ 3ماشہ
بہلولی 14 ماشہ
فلس یعنی پیسہ 10 ماشہ
پیسہء عالمگیر ی 1تولہ
من طبی 6تولہ 8ماشہ
من شاہ جہانی 40 سیر مار
1339 ھجری100سال پرانے اوزان آج بھی طبی دنیا مین رایج ہین
راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے