🕋 🕌QURAN,HADEES.42 2702 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں


 

صبح و شام کے اذکار اور دعائیں


دن میں سو مرتبہ پڑھے:


اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ


’’میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔‘‘


صحیح البخاری، الدعوات، باب استغفار البنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حدیث:6307، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب استحباب الاستغفار، حدیث:2702


راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙

حکیم عبد الغفار قصور

طبیبہ شازیہ غفار

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک