🕋 🕌QURAN,HADEES.462730 بے قراری اور اضطراب کے وقت کی دعائیں

 بے قراری اور اضطراب کے وقت کی دعائیں




لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَرَبُّ الْاَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ


’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، (وہ) بہت عظمت والا، بڑا بردبار ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں (جو) عرشِ عظیم کا رب ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں (جو) آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے۔‘‘


صحیح البخاری، الدعوات، باب الدعاء عند الکرب، حدیث:6346، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب دعاء الکرب، حدیث:2730


راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙

حکیم عبد الغفار قصور

طبیبہ شازیہ غفار

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک