🕋 🕌QURAN,HADEES.4217022 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
صبح و شام دس مرتبہ کوئی سا مسنون درود شریف پڑھے:
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
’’اے اللہ! رحمت نازل فرما محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر۔‘‘
سنن النسائی، السھو، باب نوع آخر، حدیث:1293، ومجمع الزوائد: 163/10، حدیث:17022
راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے