🕋 🕌QURAN,HADEES.465090

 بے قراری اور اضطراب کے وقت کی دعائیں




اَللّٰھُمَّ رَحْمَتَکَ اَرْجُوْ فَلَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ وَّاَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّہٗ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ


’’اے اللہ! میں تیری رحمت ہی کی امید رکھتا ہوں، پس تو آنکھ جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے اپنے نفس کے سپرد نہ کرنا اور میرے لیے میرے سب کام سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔‘‘


سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5090، ومسند أحمد: 42/5


Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

Hakim Abdul Ghaffar Kasur

Tabiba Shazia Ghaffar

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک