🕋 🕌QURAN,HADEES.423374 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں


صبح و شام تین بار پڑھے:


رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّبِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا


’’میں اللہ کے ساتھ (اس کے) رب ہونے پر راضی ہوگیا اور اسلام کے ساتھ (اس کے) دین ہونے پر اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ (ان کے) نبی ہونے پر۔‘‘


سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5072، وجامع الترمذی، الدعوات، باب ماجاء فی الدعاء إذا أصبح، حدیث:3389، ومسند أحمد: 337/4


راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙

حکیم عبد الغفار قصور

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک