🕋 🕌QURAN,HADEES.42 6913 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
صبح کے وقت تین مرتبہ پڑھے:
سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ عَدَدَ خَلْقِہٖ وَرِضَا نَفْسِہٖ، وَزِنَۃَ عَرْشِہٖ وَمِدَادَ کَلِمَاتِہٖ
’’میں اللہ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں اس کی تعریفوں کے ساتھ، اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اس کی ذات کی رضا کے برابر، اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی روشنائی کے برابر۔‘‘
صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب التسبیح أول النھار، حدیث:6913
راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
تبصرے