اشاعتیں

دسمبر, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

🕋 🕌QURAN,HADEES.842879 عام جانور یا اونٹ ذبح کرتے وقت کی دعا

 عام جانور یا اونٹ ذبح کرتے وقت کی دعا بِسْمِ اللّٰہِ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ (اَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَکَ) اَللّٰھُمَّ تَقَبَّلْ مِنِّیْ ’’(میں) اللہ تعالیٰ کے نام سے (ذبح کرتا ہوں) اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ اے اللہ! یہ تیری ہی طرف سے اور تیرے ہی لیے ہے۔ اے اللہ! تو (اسے) میری طرف سے قبول فرما۔‘‘ صحیح مسلم، الأضاحی، باب استحباب استحسان الضحیۃ، حدیث: 5091,5087، والسنن الکبرٰی للبیھقی: 287/9۔ قوسین والے الفاظ بیہقی وغیرہ میں ہیں۔ آخری جملہ مسلم سے روایت بالمعنی ہے۔ (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

پیرا سٹامول کا زیادہ استعمال جگر ناکارہ بنا سکتا ہے (امت نیوز)

تصویر
 

Q 🕋 🕌QURAN,HADEES.80831296 رمی جمرات کے وقت ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہنا

 رمیٔ جمرات کے وقت ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تینوں جمرات کے پاس جب بھی کنکری پھینکتے ’’اللہ اکبر‘‘ کہتے۔ پھر آگے بڑھتے اور پہلے اور دوسرے جمرے کے بعد دعا بھی فرماتے۔ تاہم آخری جمرے کو رمی کرتے ہوئے ہر کنکری کے ساتھ ’’اللہ اکبر‘‘ کہتے اور اس کے پاس ٹھہرے بغیر واپس ہوجاتے۔ صحیح البخاری، الحج، باب الدعاء عند الجمرتین، حدیث: 1753، وصحیح مسلم، الحج، باب رمی جمرۃ العقبۃ، حدیث: 1296 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.821218 مشعر حرام کے پاس ذکر و اذکار

  مشعر حرام کے پاس ذکر و اذکار نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قصواء (اونٹنی) پر سوار ہوگئے۔ جب مشعر حرام (مزدلفہ) پہنچے تو قبلہ رخ ہوکر اللہ تعالیٰ سے دعا کی: (اَللّٰہُ اَکْبَرُ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ) اور کلماتِ توحید کہتے رہے۔ خوب روشنی ہونے تک یہیں ٹھہرے رہے، پھر سورج نکلنے سے پہلے یہاں سے روانہ ہوگئے۔ اَللّٰہُ اَکْبَرُ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ ’’اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔‘‘ صحیح مسلم، الحج، باب حجۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حدیث: 1218 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.811503 یوم عرفہ (9ذوالحجہ) کی دعا

  یومِ عرفہ (9ذوالحجہ) کی دعا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’سب سے بہتر دعا یومِ عرفہ کی دعا ہے۔ اور (اس دن) جو کچھ میں نے اور مجھ سے پہلے نبیوں نے کہا ہے، اس میں سب سے افضل یہ ہے: لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب فی دعاء یوم عرفۃ، حدیث: 3585، وسلسلۃ الأحادیث الصحیحۃ: 1503 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.802950 صفا اور مروہ کے مقام پر پڑھی جانے والی دعا

  صفا اور مروہ کے مقام پر پڑھی جانے والی دعا پھر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ’’صفا‘‘ سے آغاز فرمایا۔ اس کے اوپر چڑھتے گئے یہاں تک کہ بیت اللہ کو دیکھا، پھر قبلے کی طرف منہ کیا اور اللہ تعالیٰ کی توحید اور کبریائی بیان کرتے ہوئے یہ الفاظ کہے۔ پھر اس کے درمیان دعا فرمائی، اس طرح تین دفعہ کہا۔ حدیث لمبی ہے اور اس میں یہ بھی مذکور ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مروہ پر بھی ویسے ہی کیا جیسے صفا پر کیا۔ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ اَنْجَزَ وَعْدَہٗ، وَنَصَرَ عَبْدَہٗ، وَھَزَمَ الْاَحْزَابَ وَحْدَہٗ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت اور تعریف اسی کے لیے ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس نے اپنا وعدہ پورا فرمایا اور اپنے بندے کی مدد فرمائی اور اس اکیلے ہی نے (مخالف) گروہوں کو شکست دی۔‘‘ صحیح مسلم، الحج، باب حجۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حدیث: 2950 (I...

Nadra نادرا

 *نادرا کی طرف سے اھم سہولیات:*  1- اپنی گاڑی کا چیسز نمبر *8521* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں ہے۔ 2- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *7000* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا ہے۔ 3-  اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *8300* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا نام وٹر لسٹ میں درج ہے یا نہیں اور کہاں درج ہے۔ 4- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *668* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کس کس نیٹ ورک پر کتنی کتنی سم ہیں۔ 5- اپنا شناختی کارڈ کے نمبر سے پہلے *ATL*  لکھیں، اس کے بعد *space* دے کر *9966* پر  *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ *filer* ہیں یا *non-filer* ہیں۔.    ہیں۔ 6- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *8009* پر *sms* کریں، آپ کو اپ کا شجر نصب Family Tree پتہ چل جائے گی

🕋 🕌QURAN,HADEES.802950 صفا اور مروہ کے مقام پر پڑی جانے والی دعا

 صفا اور مروہ کے مقام پر پڑھی جانے والی دعا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب صفا کے قریب ہوئے تو فرمایا: اِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃَ مِنْ شَعَائِرِ اللّٰہِ اَبْدَأُ بِمَا بَدَأَ اللّٰہُ بِہٖ ’’بلاشبہ صفا اور مروہ اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ہیں، میں وہیں سے شروع کرتا ہوں جہاں سے اللہ تعالیٰ نے شروع کیا۔‘‘ صحیح مسلم، الحج، باب حجۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حدیث: 2950 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.781915 رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان کی دعا

 رکنِ یمانی اور حجراسود کے درمیان کی دعا نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکنِ یمانی اور حجراسود کے درمیان یہ دعا پڑھتے تھے: رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّفِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ ’’اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔‘‘ سنن أبی داود، المناسک، باب الدعاء فی الطواف، حدیث:1892، ومسند أحمد: 411/3، وشرح السنۃ للبغوی:128/7، حدیث:1915 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.771613 حجراسود کے قریب جا کر اللہ اکبر کہہ نا

 حجرِاسود کے قریب جاکر اللہ اکبر کہنا نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹ پر سوار ہوکر بیت اللہ کا طواف کیا، جب آپ حجر اسود کے پاس آتے تو اس کی طرف، اپنے پاس موجود کسی چیز (خم دار چھڑی) کے ذریعے سے اشارہ کرتے اور ’’اللہ اکبر‘‘ کہتے۔ صحیح البخاری، الحج، باب التکبیر عندالرکن، حدیث:1613 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.751184 حج یا عمرہ کا احرام باندھ نے والا لبیک کیسے کہے

 حج یا عمرے کا احرام باندھنے والا لبیک کیسے کہے؟ لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ، اِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ، لَا شَرِیْکَ لَکَ ’’اے اللہ! میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں، بلاشبہ ہر تعریف اور نعمت تیرے ہی لیے ہے اور تیری ہی بادشاہت ہے، تیرا کوئی شریک نہیں۔‘‘ صحیح البخاری، الحج، باب التلبیۃ، حدیث:1549، وصحیح مسلم، الحج، باب التلبیۃ وصفتھا ووقتھا، حدیث:1184 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

انڈوں کی کاشت

 

🕋 🕌QURAN,HADEES.762252 سواری خریدنے والے کی دعا

 سواری خرید نے والے کی دعا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی شخص شادی کرے یا خادمہ (لونڈی) خریدے یا اُونٹ خریدے تو اُس کی کوہان کی چوٹی پکڑے، پھر یہ دعا پڑھے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَھَا وَخَیْرَ مَا جَبَلْتَھَا عَلَیْہِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا وَشَرِّ مَا جَبَلْتَھَا عَلَیْہِ ’’اے اللہ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے اس کی بھلائی کا اور اس چیز کی بھلائی کا جس پر تونے اسے پیدا کیا اور میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس کے شر سے اور اس چیز کے شر سے جس پر تونے اسے پیدا کیا۔‘‘ سنن أبی داود، النکاح، باب فی جامع النکاح، حدیث:2160، وسنن ابن ماجہ، التجارات، باب شراء الرقیق، حدیث:2252 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور  طبیبہ شازیہ غفار

Np Pic Hakim Abdul Ghaffar Kasur

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.752825 مسافر کی مقیم کے لیے دعا

 مسافر کی مقیم کے لیے دعا اَسْتَوْدِعُکُمُ اللّٰہَ الَّذِیْ لَا تَضِیْعُ وَدَائِعُہٗ ’’میں تمہیں اس اللہ کے سپرد کرتا ہوں جس کے سپرد کی ہوئی چیزیں ضائع نہیں ہوتیں۔‘‘ سنن ابن ماجہ، الجھاد، باب تشبیع الغزاۃ ووداعھم، حدیث:2825 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

باسی روٹی

 

گڈ فیٹ بیڈ فیٹ

 

کامیاب

 :::::آپ کروڑوں میں سے ایک ہیں پھر کیوں مایوس ہیں:::::: مرد سے خارج ہونے والی منی کی مقدار 200 ملین سپرمز پر مشتمل ہے  لہذا  اگر سپرم کی اس مقدار کو رحم میں جگہ مل جائے تو 200 ملین بچے پیدا ہوں گے!!  200 ملین نطفے ماں کے پیٹ کی طرف سرایت  ہوتے وقت  ان میں سے صرف 50 فیصد باقی رہ جاتے ہیں  اور باقی راستے  شکست کھا کر مر جاتے ہیں  آخر میں ان  50 فیصد میں سے ایک ہی سپرم ایک انڈے کو کھاد ڈالنے کے قابل ہوتا ہے  وہ خوش قسمت نطفہ آپ ہیں آپ کی چربی اور آپ کے گوشت کے ساتھ  کیا آپ نے کبھی اس عظیم جنگ کے بارے میں سوچا ہے؟  جب آپ 200 ملین کے بیچ سے منزل کی طرف بھاگے تو آپ کی آنکھیں ہاتھ  پاؤں یا سر نہیں تھا لیکن آپ جیت گئے  جب آپ بھاگے تو آپ کے پاس ڈگری نہیں تھی آپ کے پاس دماغ نہیں تھا لیکن آپ جیت گئے  جب آپ بھاگے تو آپ کی کوئی تعلیم نہیں تھی اور کسی نے آپ کی مدد نہیں کی لیکن آپ جیت گئے  جب آپ بھاگے تو آپ کی ایک منزل تھی اور آپ ایک بغیر دماغ کے بھاگے  یہاں تک کہ آپ اپنی منزل پر پہنچ گئے اور آپ آخر کار جیت گئے ...

(ایکسپریس نیوز) موبائل فون

تصویر
  ج تقریباً سبھی کے پاس اسمارٹ فونز ہیں لیکن بہت کم لوگ اس کے تمام آپشنز سے واقف ہوں گے اور آپشنز بھی ایسے جو آپ کیلئے مزید آسانیاں پیدا کریں۔ 1) ملٹی ٹاسکنگ اسکرین یہ آپشن کئی کاموں کو ایک ساتھ کرنے میں مدد دیتا ہے یعنی 2 ایپلیکیشنز کو آپ بیک وقت استعمال کرسکتے ہیں۔ سیٹنگز میں اباؤٹ فون میں جاکر ڈیویلپر آپش پر کلک کریں اور نیچے اسکرول کرتے ہوئے force activities to be resizable پر آجائیں اور اسے activate کردیں۔ اینڈروئیڈ اسکرین کے نیچے 3 بٹنز میں سے ایپس والا بٹن دبائیں اور جو ایپس آپ بیک وقت استعمال کرنا چاہ رہے ہیں اسے drag کرتے ہوئے مقرر کردہ جگہ لے آئیں۔ 2) ایپ لاک اس کیلئے لوگ لاک ایپلی کیشنز کا استعمال کرتے ہیں جبکہ فون میں بلٹ-اِن آپشن موجود ہوتا ہے۔ آپ سیٹنگ میں جائیں اور اسکرین پننگ آپشن کو آن کردیں، اپنا پاسورڈ لگائیں پھر اس کے بعد اس ایپ کو کھولیں جو آپ کے دوست و احباب استعمال کرتے ہیں۔ اس کے بعد اسکرین کے نیچے دیئے گئے ایپس بٹن کو دبائیں، نیچے سیدھے ہاتھ پر پن کا آئکن بنا آرہا ہوگا۔ اسے دبادیں۔ اب آپ کے دوست و احباب صرف اسی ایپ کو استعمال کرسکتے ہ...

🕋 🕌QURAN,HADEES.743444 مقیم کی مسافر کے لیے دعا

مقیم کی مسافر کے لیے دعائیں زَوَّدَکَ اللّٰہُ التَّقْوٰی وَغَفَرَ ذَ نۡۢبِکَ وَیَسَّرَ لَکَ الْخَیْرَ حَیْثُ مَا کُنْتَ ’’اللہ تمہیں تقویٰ کا زادِ راہ عطا فرمائے، تمہارے گناہ بخش دے اور تمہارے لیے بھلائی آسان کردے، تم جہاں بھی ہو۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب منہ (دعائ: زودک اللہ التقوی)، حدیث:3444 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.743443 مقیم کی مسافر کے لیے دعا

 مقیم کی مسافر کے لیے دعائیں اَسْتَوْدِعُ اللّٰہَ دِیْنَکَ وَاَمَانَتَکَ وَخَوَاتِیْمَ عَمَلِکَ ’’میں تمہارے دین، تمہاری امانت اور تمہارے آخری عمل اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب ماجاء مایقول إذا ودع إنسانا؟ حدیث:3443، ومسند أحمد: 7/2 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

MzHkwNp Mistri Adeel

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.731344 سفر سے واپسی کی دعا

 سفر سے واپسی کی دعا جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی جنگ یا حج سے واپس تشریف لاتے تو ہر بلند جگہ پر تین مرتبہ اللہ اکبر کہتے، پھر یہ دعا پڑھتے: لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ، اٰئِبُوْنَ، تَآئِبُوْنَ، عَابِدُوْنَ لِرَبِّنَا حَامِدُوْنَ، صَدَقَ اللّٰہُ وَعْدَہٗ وَنَصَرَ عَبْدَہٗ وَھَزَمَ الْاَحْزَابَ وَحْدَہٗ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور سب تعریف اسی کے لیے ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔ ہم واپس آنے والے ہیں، توبہ کرنے والے ہیں، عبادت کرنے والے ہیں، (اور) اپنے رب ہی کی تعریف کرنے والے ہیں، اللہ نے اپنا وعدہ سچ کر دکھایا اور اپنے بندے کی مدد فرمائی اور اس اکیلے نے تمام (مخالف) گروہوں کو شکست دے دی۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب الدعاء إذا أراد أو رجع، حدیث:6385، وصحیح مسلم، الحج، باب ما یقول إذا رجع من سفر الحج وغیرہ؟ حدیث:1344 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور  طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.722708 دوران سفر یا سفر کے بغیر کسی جگہ ٹھہر نے کی دعا

 دورانِ سفر یا سفر کے بغیر کسی جگہ ٹھہرنے کی دعا اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ’’میں اللہ کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں اس کی مخلوق کے شر سے۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فی التعوذ من سوء القضائ، حدیث:2708 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

كولیسٹرول

 (کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں) یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں. آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے. امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا (heart patients)فروخت کر رہی ہیں لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (300یا350 روپے ہے). اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ . Cholestrol، BP ya heart attack آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے. کچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں...

New COVID-19 UPDATE 10.12.2021 Raj Welfare Matab (Clinic)🌙

 

🕋 🕌QURAN,HADEES.716900. دوران سفر صبح کے وقت کی دعا

 دورانِ سفر صبح کے وقت کی دعا سَمِعَ سَامِعٌ بِحَمْدِ اللّٰہِ وَحُسْنِ بَلَآئِہٖ عَلَیْنَا رَبَّنَا صَاحِبْنَا وَاَفْضِلْ عَلَیْنَا عَآئِذًۢا  بِاللّٰہِ مِنَ النَّارِ ’’ایک سننے والے نے اللہ کی تعریف سنی اور ہم پر اس کے جو اچھے انعامات ہوئے (ان کا تذکرہ بھی سنا) اے ہمارے رب! ہمارا ساتھی بن جا اور ہم پر مہربانی فرما، (ہم یہ دعا کرتے ہیں) اللہ کی پناہ میں آتے ہوئے آگ (کے عذاب) سے۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فی الأدعیۃ، حدیث:6900 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.692993 دوران سفر تسبیح و تکبیر

 دورانِ سفر تسبیح و تکبیر حضرت جابر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جب ہم بلندی پر چڑھتے تو تکبیر (اللہ اکبر) کہتے اور جب نیچے اترتے تو تسبیح (سبحان اللہ) کہتے۔ صحیح البخاری، الجھاد والسیر، باب التسبیح إذا ھبط وادیا، حدیث:2993 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.684982 سواری پھسلنے کے وقت کی دعا

 سواری پھسلنے کے وقت کی دعا بِسْمِ اللّٰہِ ’’اللہ کے نام کے ساتھ۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب، حدیث:4982 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Air Quality Index PUNJAB Pk.06.12.2021

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.681634 کسی شہر یا بستی میں داخل ہونے کی دعا

 کسی شہر یا بستی میں داخل ہونے کی دعا اَللّٰھُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَمَا اَظْلَلْنَ وَرَبَّ الْاَرْضِیْنَ السَّبْعِ وَمَا اَقْلَلْنَ وَرَبَّ الشَّیَاطِیْنِ وَمَآ اَضْلَلْنَ وَرَبَّ الرِّیَاحِ وَمَا ذَرَیْنَ اَسْئَلُکَ خَیْرَ ھٰذِہِ الْقَرْیَۃِ وَخَیْرَ اَھْلِھَا وَخَیْرَ مَا فِیْھَا وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا وَشَرِّ اَھْلِھَا وَشَرِّ مَا فِیْھَا ’’اے اللہ! ساتوں آسمانوں اور ان چیزوں کے رب جن پر یہ سایہ کیے ہوئے ہیں! اور ساتوں زمینوں اور ان چیزوں کے رب جنہیں یہ اٹھائے ہوئے ہیں! اور شیطانوں اور ان کے رب جنہیں انہوں نے گمراہ کیا ہے! اور ہواؤں اور ان چیزوں کے رب جو انہوں نے اڑائی ہیں۔ میں تجھ سے اس بستی، اس کے باشندوں اور اس (بستی) میں موجود چیزوں کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس کے شر سے اور اس کے باسیوں کے شر سے اور (ان چیزوں کے) شر سے جو ان میں ہیں۔‘‘ المعجم الکبیر للطبرانی: 359/22، حدیث:902، وصحیح ابن حبان: 425/6، حدیث:2709، والسنن الکبرٰی للنسائی: 139/6، حدیث:10377، ( والمستدرک للحاکم: 446/1، حدیث:1634 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)...

Air Quality Index PUNJAB Pk.05.12.2021

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.673275

 آغازِ سفر کی دعا نبیٔ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر سے واپسی پر بھی یہی الفاظ کہتے اور ان میں یہ اضافہ کرتے۔ اٰئِبُوْنَ، تَآئِبُوْنَ، عَابِدُوْنَ لِرَبِّنَا حَامِدُوْنَ ’’(ہم) واپس لوٹنے والے ہیں، توبہ کرنے والے ہیں، عبادت کرنے والے اور اپنے رب ہی کی تعریف کرنے والے ہیں۔‘‘ صحیح مسلم، الحج، باب استحباب الذکر إذا رکب دابتہ، حدیث:3275 (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

Air Quality Index PUNJAB Pk.04.12.2021

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.671343. آغاز سفر کی دعا

 آغازِ سفر کی دعا اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، سُبْحَانَ الَّذِیْ سَخَّرَلَنَا ھٰذَا وَمَا کُنَّا لَہٗ مُقْرِنِیْنَ، وَاِنَّآ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَسْئَلُکَ فِیْ سَفَرِنَا ھٰذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوٰی وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضٰی، اَللّٰھُمَّ ھَوِّنْ عَلَیْنَا سَفَرَنَا ھٰذَا وَاطْوِعَنَّا بُعْدَہٗ، اَللّٰھُمَّ اَنْتَ الصَّاحِبُ فِی السَّفَرِ وَالْخَلِیْفَۃُ فِی الْاَھْلِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ وَّعْثَآءِ السَّفَرِ وَکَابَۃِ الْمَنْظَرِ وَسُوْٓءِ الْمُنْقَلَبِ فِی الْمَالِ وَالْاَھْلِ ’’اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ پاک ہے وہ ذات جس نے اسے (سواری کو) ہمارے تابع کردیا ورنہ ہم اسے قابو میں کرلینے والے نہیں تھے۔ اور یقیناً ہم اپنے رب ہی کی طرف واپس جانے والے ہیں۔ اے اللہ! ہم تجھ سے، اپنے اس سفر میں نیکی، تقویٰ اور ایسے عمل کا سوال کرتے ہیں جسے تو پسند فرمائے۔ اے اللہ! ہم پر ہمارا یہ سفر آسان کردے اور اس کی لمبی مسافت ہم سے لپیٹ دے۔ اے اللہ! اس سفر میں تو ہی (ہمارا) ساتھی ہے اور (تو ...

🕋 Khana khaba خانہ کعبہ

🕋. 🕋. 🕋. 🕋. 🕋

Air Quality Index PUNJAB Pk.03.12.2021

تصویر
 

Balance save Code

 💚 _*خوشخبری خوشخبری خوشخبری*_ 💚 *All Network Balance save code* یہ کوڈ صرف ایک بار ملائیں اس کے بعد بیلنس ہمیشہ کے لیے محفوظ رہے گا۔ ان تمام نیٹورکس نے اپنے صارفین کی آسانی کے لیے بیلنس محفوظ کرنے کا کوڈ جاری کیا ہوا ہے اب نیٹ پیکج ختم ہونے پر بھی بیلنس نہیں کٹے گا پیکج نہ بھی ہو اور ڈیٹا آن ہو تب بھی بیلنس نہیں کٹے گا *Jazz*       *275# *Zong*      *4004# *Ufone*    *3344# *Telenor*  *7799# *Warid*    *869# وسعت ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے دوست احباب کیساتھ  بھی شئر کیجئیے تاکہ وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں

🕋 🕌QURAN,HADEES.663446. سواری پر بیٹھنے کی دعا

 سواری پر بیٹھنے کی دعا بِسْمِ اللّٰہِ، اَلْحَمْدُلِلّٰہِ، سُبْحَانَ الَّذِیْ سَخَّرَلَنَا ھٰذَا وَمَا کُنَّا لَہٗ مُقْرِنِیْنَ وَاِنَّآ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ،  اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ،  اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ فَاغْفِرْلِیْ فَاِنَّہٗ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّآ اَنْتَ ’’اللہ تعالیٰ کے نام سے، ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔ پاک ہے وہ ذات جس نے اسے (سواری کو) ہمارے تابع کردیا ورنہ ہم اسے قابو میں کرلینے والے نہیں تھے۔ اور بے شک ہم اپنے رب ہی کی طرف واپس جانے والے ہیں۔ سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ اے اللہ! تو پاک ہے! یقیناً میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے، پس تو مجھے معاف فرمادے، بے شک تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف نہیں کرسکتا۔‘‘ سنن أبی داود، الجھاد، باب مایقول الرجل إذا رکب؟ حدیث:2602، وجامع الترمذی، الدعوات، باب ماجاء مایقول إذا ...

🕋 🕌QURAN,HADEES.65726. بد شگونی سے اظہار برات کے لیے دعا

 بدشگونی سے اظہار براء ت کے لیے دعا: اَللّٰھُمَّ لَا طَیْرَ اِلَّا طَیْرُکَ وَلَا خَیْرَ اِلَّا خَیْرُکَ وَلَآ اِلٰہَ غَیْرُکَ ’’اے اللہ! نہیں ہے کوئی بدشگونی، مگر تیری ہی بدشگونی (تیرے ہی حکم سے) اور نہیں ہے کوئی بھلائی مگر تیری ہی بھلائی (تیری ہی مشیّت سے) اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔‘‘ مسند أحمد: 220/2، وسلسلۃ الأحادیث الصحیحۃ: 54/3، وعمل الیوم واللیلۃ لابن السنی، حدیث:292۔ اور سلسلۃ الأحادیث الصحیحۃ، حدیث:726                               (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار

🕋 🕌QURAN,HADEES.642691. شیطان 😈 کب بھاگتا ہے

 شیطان کب بھاگتا ہے؟ جو شخص سو دفعہ یہ دعا پڑھتا ہے وہ پورا دن شیطان سے محفوظ رہتا ہے۔ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور ہر تعریف اسی کے لیے ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔‘‘ صحیح البخاری، بدء الخلق، باب صفۃ إبلیس وجنودہ، حدیث:3293، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل والتسبیح والدعائ، حدیث:2691                           (Islam360) راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار