🕋 🕌QURAN,HADEES.692993 دوران سفر تسبیح و تکبیر

 دورانِ سفر تسبیح و تکبیر


حضرت جابر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جب ہم بلندی پر چڑھتے تو تکبیر (اللہ اکبر) کہتے اور جب نیچے اترتے تو تسبیح (سبحان اللہ) کہتے۔






صحیح البخاری، الجھاد والسیر، باب التسبیح إذا ھبط وادیا، حدیث:2993

(Islam360)


راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙

حکیم عبد الغفار قصور

طبیبہ شازیہ غفار

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک