🕋 🕌QURAN,HADEES.751184 حج یا عمرہ کا احرام باندھ نے والا لبیک کیسے کہے
حج یا عمرے کا احرام باندھنے والا لبیک کیسے کہے؟
لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ، اِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ، لَا شَرِیْکَ لَکَ
’’اے اللہ! میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں، بلاشبہ ہر تعریف اور نعمت تیرے ہی لیے ہے اور تیری ہی بادشاہت ہے، تیرا کوئی شریک نہیں۔‘‘
صحیح البخاری، الحج، باب التلبیۃ، حدیث:1549، وصحیح مسلم، الحج، باب التلبیۃ وصفتھا ووقتھا، حدیث:1184
(Islam360)
راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے