🕋 🕌QURAN,HADEES.781915 رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان کی دعا
رکنِ یمانی اور حجراسود کے درمیان کی دعا
نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکنِ یمانی اور حجراسود کے درمیان یہ دعا پڑھتے تھے:
رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّفِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ
’’اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔‘‘
سنن أبی داود، المناسک، باب الدعاء فی الطواف، حدیث:1892، ومسند أحمد: 411/3، وشرح السنۃ للبغوی:128/7، حدیث:1915
(Islam360)
راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے