🕋 🕌QURAN,HADEES.673275
آغازِ سفر کی دعا
نبیٔ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر سے واپسی پر بھی یہی الفاظ کہتے اور ان میں یہ اضافہ کرتے۔
اٰئِبُوْنَ، تَآئِبُوْنَ، عَابِدُوْنَ لِرَبِّنَا حَامِدُوْنَ
’’(ہم) واپس لوٹنے والے ہیں، توبہ کرنے والے ہیں، عبادت کرنے والے اور اپنے رب ہی کی تعریف کرنے والے ہیں۔‘‘
صحیح مسلم، الحج، باب استحباب الذکر إذا رکب دابتہ، حدیث:3275
(Islam360)
راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے