Q 🕋 🕌QURAN,HADEES.80831296 رمی جمرات کے وقت ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہنا
رمیٔ جمرات کے وقت ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہنا:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تینوں جمرات کے پاس جب بھی کنکری پھینکتے ’’اللہ اکبر‘‘ کہتے۔ پھر آگے بڑھتے اور پہلے اور دوسرے جمرے کے بعد دعا بھی فرماتے۔ تاہم آخری جمرے کو رمی کرتے ہوئے ہر کنکری کے ساتھ ’’اللہ اکبر‘‘ کہتے اور اس کے پاس ٹھہرے بغیر واپس ہوجاتے۔
صحیح البخاری، الحج، باب الدعاء عند الجمرتین، حدیث: 1753، وصحیح مسلم، الحج، باب رمی جمرۃ العقبۃ، حدیث: 1296
(Islam360)
راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے