🕋 🕌QURAN,HADEES.821218 مشعر حرام کے پاس ذکر و اذکار
مشعر حرام کے پاس ذکر و اذکار
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قصواء (اونٹنی) پر سوار ہوگئے۔ جب مشعر حرام (مزدلفہ) پہنچے تو قبلہ رخ ہوکر اللہ تعالیٰ سے دعا کی: (اَللّٰہُ اَکْبَرُ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ) اور کلماتِ توحید کہتے رہے۔ خوب روشنی ہونے تک یہیں ٹھہرے رہے، پھر سورج نکلنے سے پہلے یہاں سے روانہ ہوگئے۔
اَللّٰہُ اَکْبَرُ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ
’’اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔‘‘
صحیح مسلم، الحج، باب حجۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حدیث: 1218
(Islam360)
راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے