🕋 🕌QURAN,HADEES.716900. دوران سفر صبح کے وقت کی دعا
دورانِ سفر صبح کے وقت کی دعا
سَمِعَ سَامِعٌ بِحَمْدِ اللّٰہِ وَحُسْنِ بَلَآئِہٖ عَلَیْنَا رَبَّنَا صَاحِبْنَا وَاَفْضِلْ عَلَیْنَا عَآئِذًۢا بِاللّٰہِ مِنَ النَّارِ
’’ایک سننے والے نے اللہ کی تعریف سنی اور ہم پر اس کے جو اچھے انعامات ہوئے (ان کا تذکرہ بھی سنا) اے ہمارے رب! ہمارا ساتھی بن جا اور ہم پر مہربانی فرما، (ہم یہ دعا کرتے ہیں) اللہ کی پناہ میں آتے ہوئے آگ (کے عذاب) سے۔‘‘
صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فی الأدعیۃ، حدیث:6900
(Islam360)
راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے