🕋 🕌QURAN,HADEES.802950 صفا اور مروہ کے مقام پر پڑی جانے والی دعا
صفا اور مروہ کے مقام پر پڑھی جانے والی دعا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب صفا کے قریب ہوئے تو فرمایا:
اِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃَ مِنْ شَعَائِرِ اللّٰہِ اَبْدَأُ بِمَا بَدَأَ اللّٰہُ بِہٖ
’’بلاشبہ صفا اور مروہ اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ہیں، میں وہیں سے شروع کرتا ہوں جہاں سے اللہ تعالیٰ نے شروع کیا۔‘‘
صحیح مسلم، الحج، باب حجۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حدیث: 2950
(Islam360)
راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙
حکیم عبد الغفار قصور
طبیبہ شازیہ غفار
تبصرے