🕋 🕌QURAN,HADEES.771613 حجراسود کے قریب جا کر اللہ اکبر کہہ نا

 حجرِاسود کے قریب جاکر اللہ اکبر کہنا


نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹ پر سوار ہوکر بیت اللہ کا طواف کیا، جب آپ حجر اسود کے پاس آتے تو اس کی طرف، اپنے پاس موجود کسی چیز (خم دار چھڑی) کے ذریعے سے اشارہ کرتے اور ’’اللہ اکبر‘‘ کہتے۔



صحیح البخاری، الحج، باب التکبیر عندالرکن، حدیث:1613

(Islam360)

راج ویلفیئر مطب (دوا خانہ)🌙

حکیم عبد الغفار قصور

طبیبہ شازیہ غفار

تبصرے

Raaj Wellfair Matab

قرشی لیسٹ 1 سے 75 تک

قرشی لیسٹ 76 سے 150 تک