پاکستان طبی کانفرنس کی رکنیت حاصل کرنے کے لیے فارم فل کریں ساتھ دو عدد تصاویر پاسپورٹ سائز شناختی کارڈ کی کاپی رجسٹریشن کی کاپی ایک سو روپیہ پاکستان طبی کانفرنس کے مرکزی سیکریٹریٹ لاھور بیجھے حکیم تصور محمدی مرکزی میڈیا کووآرڈینیٹر پاکستان طبی کانفرنس سیکٹری اطلاعات بزم قرشی پاکستان 03226982026