اشاعتیں
اکتوبر 14, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
COVID-19 UPDATE 14.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
ھلدی
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
*ہلدی کے استعمال سے صحت اور خوبصورتی پر حیرت انگیز فوائد* بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ قدرتی جڑی بوٹی کی جڑوں سے حاصل کیا جانےوالا خوبصورت رنگ کا قدرتی مسالہ ہلدی ایک طاقتور اینٹی سیپٹک اور اینٹی انفلامینٹری جز ہے جس کے استعمال سے انسانی صحت اور خوبصورتی پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ انگلش ادویات زیادہ تر اینٹی سیپٹک، اینٹی انفلامینٹری، اینٹی آکسیڈنٹ اور اور اینٹی الرجک ہوتی ہیں جنہیں موسمی انفیکشن سے پیش آنے والے مسائل سے لڑنے کے لیے مریضوں کو تجویز کیا جاتا ہے، موسمی وائرسز اور انفیکشن پیدا کرنے والے بیکٹیریاز زیادہ تر کمزور قوت مدافعت والے افراد کو ہی نشانہ بناتے ہیں۔ قدرتی جڑی بوٹیوں سے علاج کرنے والے ماہرین اور غذائی ماہرین کی جانب سے قوت مدافعت بڑھانے اور انسان کو نقصان پہنچانے والے بیکٹیریاز سے بچاؤ کے لیے ہلدی کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر تجویز کیا جاتا ہے۔ ہلدی ایک اینٹی کولیسٹرول مسالہ ہے جو کہ انسانی مجموعی صحت اور دل کے لیے مفید مانا جاتا ہے، ہلدی میں موجود کُرکُمِن نامی مرکب انتہائی طاقتور ہوتا ہے...
🕋 🕌QURAN,HADEES.42 2702 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں دن میں سو مرتبہ پڑھے: اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ ’’میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب استغفار البنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حدیث:6307، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب استحباب الاستغفار، حدیث:2702 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار