اشاعتیں

نومبر 28, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ال عمران۔53

رَبَّنَآ اٰمَنَّا بِمَآ اَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُوْلَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاھِدِيْنَ. اے ہمارے رب! ہم ایمان لائے اس پر جو تو نے نازل کیا اورہم نے رسول کی پیروی کی، پس ہمیں گواہی دینے والوں میں لکھ لے ۔ ( آٰلِ عمران : 53 )