اشاعتیں

دسمبر 7, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

آل عمران 147

رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَاِسْرَافَنَا فِیْ اَمْرِنَا وَثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ۔ اے ہمارے رب ! ہمارے گناہ بخش دے اور ہمارامعاملہ میں حد سے بڑھنا بھی اور ہمارے قدم جما دے اور کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔ ( آلِ عمران : 147 ) حکیم عبدالغفار قصور