اشاعتیں

مارچ 27, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

5045/3 سوتے وقت کی دعائیں

 سوتے وقت کی دعائیں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سونا چاہتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے دائیں رخسار کے نیچے رکھتے اور یہ دعا تین مرتبہ پڑھتے: اَللّٰھُمَّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ ’’اے اللہ مجھے (اس دن) اپنے عذاب سے بچانا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول عند النوم؟ حدیث: 5045 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار