اشاعتیں

دسمبر 26, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

محمد حارث

تصویر
 محمد حارث

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 13

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 13  وَ  اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ اٰمِنُوۡا کَمَاۤ اٰمَنَ النَّاسُ قَالُوۡۤا اَنُؤۡمِنُ کَمَاۤ اٰمَنَ السُّفَہَآءُ ؕ اَلَاۤ اِنَّہُمۡ ہُمُ  السُّفَہَآءُ  وَ لٰکِنۡ لَّا  یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۳﴾  اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اور لوگوں  ( یعنی صحابہ )  کی طرح تم بھی ایمان لاؤ تو جواب دیتے ہیں کہ کیا ہم ایسا ایمان لائیں جیسا بیوقوف لائے ہیں ،   خبردار ہو جاؤ یقیناً یہی بیوقوف ہیں ،  لیکن جانتے نہیں  ۔   راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور