اشاعتیں

دسمبر 29, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

دس کھانے 29122029

تصویر

چشم 29122019

چشم 29122019 • 🍯 شہد چھوٹی مکھی کا ھو ۔ • رات کو سوتے وقت ایک ایک سلائی آنکھوں میں ڈالیں • انشاء اللہ آنکھوں ھر بیماری کے لئے فائدے مند ہے۔ • حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

صحیح البخاری 143

اَللّٰهُمَّ فَقِّهْنِیْ فِی الدِّيْنِ۔ اے ﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطا فرما ( صحیح البخا ری،کتاب الوضوئ، باب وضع الماء عند الخلاء : 143) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

دماغ 29122019

دماغ 29122019 • بنولہ چار یا پانچ تولہ لے کر اس کا دھدڑہ کر لیں۔ • پھر اس کو آدھا کلو گرام پانی میں ڈال کر آہستہ آہستہ آگ پر پکائیں۔ • جب تقریباً تین چھٹانک باقی رہ جائے۔ • چھان کر میھٹا ڈال کر نوش فرمائیں • حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان