اشاعتیں

مئی 2, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

19/410 اذان کے بعد کی دعا

 اذان کے بعد درودشریف اور مسنون دعا پھر یہ دعا پڑھے: اَللّٰھُمَّ رَبَّ ھٰذِہِ الدَّعْوَۃِ التَّآمَّۃِ وَالصَّلٰوۃِ الْقَآئِمَۃِ اٰتِ مُحَمَّدَاۨ  الْوَسِیْلَۃَ وَالْفَضِیْلَۃَ وَابْعَثْہُ مَقَامًا مَّحْمُوْدَاۨ  الَّذِیْ وَعَدْتَّہٗ (اِنَّکَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ) ’’اے اللہ! اس دعوتِ کامل اور قائم ہونے والی نماز کے رب، تُو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خاص تقرب اور خاص فضیلت عطا کر اور انہیں اس مقام محمود پر فائز فرما جس کا تونے ان سے وعدہ کیا ہے۔ (یقیناً تو وعدہ خلافی نہیں کرتا)۔‘‘ صحیح البخاری، الأذان، باب الدعاء عند الندائ، حدیث:614۔ قوسین والے الفاظ کے لیے دیکھیے السنن الکبرٰی للبیھقی:410/1 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار