اشاعتیں

اکتوبر 1, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Anatomy اناٹومی

تصویر
 

پاکستانی ڈاکٹروں نے مریض کو بیہوش کیے بغیر دماغی رسولی کا کامیاب آپریشن کردیا (ایکسپریس نیوز)

تصویر
  پشاور:  رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پشاور میں ڈاکٹروں نے مریض کو بے ہوش کیے بغیر دماغ سے رسولی نکال دی۔ نیوروسرجن ڈاکٹر اکبر علی خان کی سربراہی میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو گھنٹے میں مریض کے دماغ سے رسولی کو آپریشن کے ذریعے نکال دیا۔ تیس سالہ مریض کا تعلق خیبر پختونخواہ کے ضلع مالاکنڈ سے ہے اور یہ رسولی اس کے دماغ کے اس حصے میں واقع تھی جو زبان، بازو اور ٹانگوں کی حرکت کو رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی سرجری ہے۔ ڈاکٹر اکبر علی خان نے کہا کہ اس قسم کی سرجری کے ذریعے مریض کو دماغ کے فنکشنل ایریاز کو کسی قسم کے خطرات سے محفوظ بنانے میں مدد ملتی ہے اور ڈاکٹروں کو متعلقہ سرجری کرنے میں آسانی حاصل ہوتی ہے۔ اس سے پہلے کراچی کے آغا خان اسپتال اور اسلام آباد کے شفاء انٹرنیشنل اسپتال میں مریض کو بے ہوش کیے بغیر دماغ کی رسولی کا کامیاب آپریشن کیا جاچکا ہے۔کنٹرول کرتا ہے۔

COVID-19 UPDATE 01.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
  COVID-19 PAKISTAN  01.10.2021 HEALTH HELP LINE 1166 TOTALLY LAST 24HRS,  1411 DEATHS LAST 24 HRS: 56 RECOVERY LAST 24,HRS: 1024 Raaj Wellfair Matab (Clinic) Hakim Abdul Ghaffar Kasur Tabiba Shazia Ghaffar Mob.No+923064342541+923214342541 Punjab Colony Kasur, St#3 Khara Road KASUR Pk @ghaffar1466 ghaffar.1466@gmail.com hakimghaffar@outlook.com raaj-wellfair-matab.business.site/ g.page/ghaffar1466 ghaffar1466.blogspot.com Tibb e Unani Herbal Medicine

Q42425 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح و شام تین بار پڑھے: اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ، لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ ’’اے اللہ! مجھے میرے بدن میں عافیت دے۔ اے اللہ! مجھے میرے کانوں میں عافیت دے۔ اے اللہ! مجھے میری آنکھوں میں عافیت دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ اے اللہ! یقیناً میں کفر اور غربت سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور اے اللہ! یقیناً میں عذابِ قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟، حدیث:5090، ومسند أحمد:42/5 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور