اشاعتیں

دسمبر 3, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

قلب نبوی ٠٣١٢٢٠١٩

دل   Dil دل کو طاقت دینے کے لیے 1. قسط شیریں / قسط البحری 2. کھجوریں 3. شہد 4. جو کا دلیہ 5. کدو 6. انار 7. بہی حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان

یونس 86.85

رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظًّالِمِيْنَ ۝ وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ۔ اے ہمارے رب! ہمیں ظالم لوگوں کے لیے فتنہ نہ بنا ۔اور اپنی رحمت سے ہمیں کافر قوم سے نجات دے۔ ( یونس : 86–85 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان