اشاعتیں
اکتوبر 10, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
COVID-19 UPDATE 10.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
🕋 🕌QURAN,HADEES.423392 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صبح و شام کے اذکار اور دعائیں صبح و شام پڑھے: اَللّٰھُمَّ عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّھَادَۃِ فَاطِرَالسَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ رَبَّ کُلِّ شَیْءٍ وَّمَلِیْکَہٗ، اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ، اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْکِہٖ وَاَنْ اَقْتَرِفَ عَلٰی نَفْسِیْ سُوْٓءً ا اَوْ اَجُرَّہٗ اِلٰی مُسْلِمٍ ’’اے اللہ! غیب اور حاضر کے جاننے والے! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے! ہر چیز کے رب اور اس کے مالک! میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں تیری پناہ میں آتا ہوں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شر سے اور اس کے شرک سے اور اس بات سے کہ اپنے ہی خلاف کسی برائی کا ارتکاب کروں یا اسے کسی مسلمان کی طرف کھینچ لاؤں۔‘‘ سن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5083، وجامع الترمذی، الدعوات، باب منہ دعائ: اللھم عالم الغیب، حدیث:3392 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور