Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 24
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 24 فَاِنۡ لَّمۡ تَفۡعَلُوۡا وَ لَنۡ تَفۡعَلُوۡا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِیۡ وَقُوۡدُہَا النَّاسُ وَ الۡحِجَارَۃُ ۚ ۖ اُعِدَّتۡ لِلۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۲۴﴾ پس اگر تم نے نہ کیا اور تم ہرگز نہیں کر سکتے تو ( اسے سچّا مان کر ) اس آگ سے بچو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے ۔ راج ویلفیئر مطب حکیم عبد الغفار قصور