اشاعتیں

جنوری 30, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سنن آبی داؤد 1544

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْفَقْرِ وَ الْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ اَنْ اَظْلِمَ اَوْ اُظْلَمَ۔ اے ﷲ! بے شک میں محتاجی ، قلت اور ذلت سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور اس بات سے بھی تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میں ظلم کروں یا مجھ پرظلم کیا جائے۔ ( سنن أبی داؤد،کتاب الوتر، باب الاستعاذة : 1544 ) صحیح حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان