اشاعتیں

اکتوبر 8, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

دیسی ناشتہ

  1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔ 3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔ 4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔ 5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔ 6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں

COVID-19 UPDATE 08.10.2021 Raaj Wellfare Matab (Clinic)🌙

تصویر
 

🕋 🕌QURAN,HADEES.429838 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں

 صبح و شام کے اذکار اور دعائیں شام کے وقت چار مرتبہ پڑھے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَمْسَیْتُ اُشْھِدُکَ وَاُشْھِدُ حَمَلَۃَ عَرْشِکَ وَمَلَآئِکَتَکَ وَجَمِیْعَ خَلْقِکَ اَنَّکَ اَنْتَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ وَحْدَکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُکَ وَرَسُوْلُکَ ’’اے اللہ! یقیناً میں نے ایسی حالت میں شام کی کہ تجھے، تیرا عرش اٹھانے والے فرشتوں، تیرے (دیگر) فرشتوں اور تیری تمام مخلوق کو اس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں اور بلاشبہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں۔‘‘ جو شخص یہ دعا پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اسے آگ سے آزاد کرے گا۔ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5078,5069 وجامع الترمذی، الدعوات، باب اللھم أصبحنا أو أمسینا، حدیث:3501، والسنن الکبرٰی للنسائی، حدیث:9838,9837 راج ویلفیئر مطب (کلینک)🌙 حکیم عبد الغفار قصور