اشاعتیں

مارچ 6, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

زیتون آئل 06032020

کہیں آپ زیتون کوکنگ آئل کے دھوکے میں زیتون کا مالش والا تیل تو نہیں کھا رہے؟ کچھ لوگ گھروں میں زیتون کوکنگ آئیل میں پکاکھانا پسند کرتے ہیں۔ لیکن بازار میں دستیاب زیتون کا ایک تیل ایسا بھی جو کھانے کے لئے نہیں بلکہ مالش وغیرہ کے لئے ہوتا ہے۔ اور اگر آپ مالش والا تیل کھا رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ اس سے آپ زیتون کے فوائد حاصل نہیں کر سکتے بلکہ بعض صورتوں میں یہ آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سپین، نیوزی لینڈ اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے زیتون کے مالش والے تیل یعنی پومس آئل کی فروخت پر پابندی لگا رکھی ہے۔ آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ زیتون کا کھانے والا تیل کونسا مالش والا تیل کونسا ہے۔ زیتون کا پھل، شکل و صورت اور جسامت میں بیر سے ملتا جلتا ہوتا ہے۔ قدرت نے زیتون کے پھل کی گٹک (گھٹلی) اور گودے دونوں میں تیل رکھا ہوا ہے زیتون کے ثابت پھل کو جب پہلی مرتبہ کولہو میں ڈالا جاتا ہے تو اس سے نکلنے والا تیل ایکسٹرا ورجن آئل کہلاتا ہے۔ پہلی مرتبہ نکلا ہوا تیل سب سے بہترین اور کھانے کے لئے سفارش کیا جاتا ہے۔ اب زیتون کے بچے ہوئے چُورے کو گرم کر کے پھر سے کولہو...

سنن آبی داؤد 981

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ۔ اے ﷲ ! نبی اُمی محمدۖ اور آلِ محمد ۖپر رحمت نازل فرما ۔ (سنن أبی داؤد، کتاب الصلاة، باب الصلاة علی النبیۖ بعد التشھد :981 ) صحیح راج ویلفئیر مطب حکیم عبدالغفار قصور