اشاعتیں

مارچ 29, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

COVID-19 Sides Effects

تصویر
 

6888/3 سوتے وقت کی دعائیں

 سوتے وقت کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ خَلَقْتَ نَفْسِیْ وَاَنْتَ تَوَفَّاھَا، لَکَ مَمَاتُھَا وَمَحْیَاھَا اِنْ اَحْیَیْتَھَا فَاحْفَظْھَا وَاِنْ اَمَتَّھَا فَاغْفِرْلَھَا، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ الْعَافِیَۃَ  ’’اے اللہ! تو نے میری روح پیدا فرمائی اور تو ہی اسے فوت کرے گا، تیرے ہی لیے (تیرے ہی قبضے میں) اس کی موت اور حیات ہے اگر تو اسے زندہ رکھے تو اس کی حفاظت فرمانا اور اگر تو اسے موت دے تو اسے معاف فرمانا۔ اے اللہ! بلاشبہ میں تجھ سے عافیت کا سوال کرتا ہوں۔‘‘ صحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب الدعاء عندالنوم، حدیث: 6888، ومسند أحمد: 79/2 راج ویلفیئر مطب (کلینک) حکیم عبد الغفار قصور طبیبہ شازیہ غفار