اشاعتیں

جنوری 25, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

صحیح مسلم 1084

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ کُلَّهُ دِقَّهُ وَجِلَّهُ وَ اَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَعَلَانِیَتَهُ وَسِرَّهُ۔ اے ﷲ! میرے سب گناہوں کو بخش دے تھوڑے ہوں یا بہت، گزشتہ ہو یا موجودہ، کھلے ہوں یا چھپے۔ ( صحیح مسلم،کتاب الصلاة، باب ما یقال فی الرکوع والسجود : 1084) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان