اشاعتیں

دسمبر 14, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

البقرہ 286

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔  رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآاِنْ نَّسِيْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚرَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَآ اِصْرًا كَمَاحَمَلْتَهُ عَلَی الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَالَاطَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغفِرْلَنَا وَارْحَمْنَا ۚ اَنْتَ مََوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ۔ اے ہمارے ر ب! ہمارا مُوَاخذہ نہ کرنا اگر ہم بھول جائیں یا ہم غلطی کر لیں اور اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا، اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اور ہمیں معاف کر دے اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا مولیٰ ہے ، پس کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔ ( البقرة : 286 ) حکیم عبدالغفار قصور پنجاب پاکستان